عاطف ملک

محفلین
کرپشن جرم ہے میرا، یقیناََ چھوٹ جاؤں گا
ہمارے ملک میں یہ کاروائی ہوتی رہتی ہے
پانامہ فیصلہ :p:p:ROFLMAO::ROFLMAO:
سڑک کے نیچے کیا جانے خزانے کیا ہیں پوشیدہ
بھرائی ہوتی رہتی ہے کھدائی ہوتی رہتی ہے
اس شعر کا تو جواب ہی نہیں۔
زبردست، لاجواب!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہت خوب امجد بھائی!
 
آصف اثر

معطل
تو

تو هم آپ کی سنجیده شاعری سے فیض یاب اور لطف اندوز هوتے هیں اور آپ میری اور دیگر ساتھیوں کی مزاحیه شاعری کو برداشت کیجئے. اور اگر لطف اندوز هونا هو تو محترم خلیل الررحمان بھائی کو پڑھا کیجئے.
بحرحال اس پوسٹ میں آپ کی موجودگی میرے لئے عزت اور حوصله افزائی کا باعث هے.
محمد خلیل الرحمٰن ؟
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت اعلیٰ۔ آپ کی حس مزاح بہت عمدہ ہے راجا صاحب۔ گذارش ہے کہ یہ شعر اگر ایسے ہو تو کیسا رہے گا؟
کرپشن جرم ہے سب کا، یقیناََ چھوٹ جاؤں گا​
ہمارے ملک میں یہ کارروائی ہوتی رہتی ہے​
 
تو

تو هم آپ کی سنجیده شاعری سے فیض یاب اور لطف اندوز هوتے هیں اور آپ میری اور دیگر ساتھیوں کی مزاحیه شاعری کو برداشت کیجئے. اور اگر لطف اندوز هونا هو تو محترم خلیل الررحمان بھائی کو پڑھا کیجئے.
بحرحال اس پوسٹ میں آپ کی موجودگی میرے لئے عزت اور حوصله افزائی کا باعث هے.

ذرہ نوازی پر آداب قبول فرمائیے حضرت اور اس تاخیر پر معذرت بھی۔ دراصل آپ نے کسی دوسرے خلیل کو ٹیگ کیا تھا۔ وہ تو آج آصف اثر بھائی نے ہمیں ٹیگ کیا تو ہمیں علم ہوا۔
 
نالائقی درگزر فرمائی جائے کہ آپ دو شخصیات کا اتنا رعب ہے کہ بوکھلاہٹ میں کچھ کا کچھ لکھ دیتا ہوں, دوسری ہستی ہماری "بےغم" کے سوا کون ہو سکتی ہے.
 
بہت اعلیٰ۔ آپ کی حس مزاح بہت عمدہ ہے راجا صاحب۔ گذارش ہے کہ یہ شعر اگر ایسے ہو تو کیسا رہے گا؟
کرپشن جرم ہے سب کا، یقیناََ چھوٹ جاؤں گا
ہمارے ملک میں یہ کارروائی ہوتی رہتی ہے​
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا, آپ کے مشورے کے لئے شکرگزار ہوں. اچھا مشورہ ہے, آپ محسوس نہ کیجئے گا لیکن فی الوقت مجھے پہلے والامصرعہ ہی زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے, لیکن میں آپ کے مشورے پر ضرور غور کروں گا. جزاک اللہ
 
میرے کہنے کا مقصد تھا کہ کرپشن دوسروں کا بھی جرم ہو گا تو کوئی چھوٹے گا اگر ایک اکیلے کا جرم ہو گا تو کبھی نہیں چھوٹ سکتا۔
 
Top