اکولس کنیکٹ ورچؤل ری ایلیٹی، مارک زکر برگ کیساتھ


Amazing VR ٹکنالوجی۔ 10-20 سالوں میں آفس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ گھر بیٹھ کر سارے کام نمٹالیں گے۔لیکن اس کے بہت سے منفی اثرات بھی پڑیں گے۔ جیسے فیس بک اور اس جیسی دوسری چیزیں (موبائل) ہماری سوشل لائف ختم کر رہی ہے کہ ہماری گھر اور اپنوں کے ساتھ کئی events میں get togethering ہوتی ہے وہ اب ناپید ہو جائے گی۔ ہم یہ سب events ورچوئیل ٹکنالوجی کی وجہ سے گھر میں بیٹھ کر حقیقی دنیا سے دور attend اور منائیں گےجو ہمیں مشینی انسان بنا دے گا بلکہ تقریبا بنا دیا ہے۔​
 
Top