اکتوبر 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
دوستو

اس ماہ کی تازہ اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ یہ تو آپ کو علم ہی ہو گا کہ آپ کو اس صفحے پر جانا ہو گا

http://kitaben.urdulibrary.org/

1. احکام و مسائل۔ حصہ اول۔(نماز، عیدین، قربانی، ازدواج، وراثت اور میت کے احکام)۔ابو محمد عبدالستارالحماد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات اسلام

2. احکام و مسائل۔ حصہ دوم۔(متفرق مسائل)۔ابو محمد عبدالستارالحماد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات اسلام

3. اخبار کی کہانی۔ غلام حیدر۔ متفرقات۔

4. اکابر دیوبند کیا تھے؟۔مولانا محمد تقی عثمانی۔ متفرقات۔ اسلام

5. اور شام ٹھہر گئی۔ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب

6. ایڈس۔ جعفر محمود۔مترجم: سید مرغوب احمد۔ کونسل برائے فروغ اردو زبان، دہلی کی شائع کردہ کتاب ’’دنیا میں ایڈس ۔عالمی پیمانہ پر پھیلاؤ، سماجی جڑیں اور جوابی اقدامات‘‘ کے پہلے تین باب۔ سائنس اور طب، متفرقات/تراجم

7. برقیؔ کی شاعری۔ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کے مجموعے روحِ سخن کا نثری حصہ۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تنقید۔ ادب

8. بیاضِ عمر اور دوسری نظمیں۔ ستیہ پال آنند، شاعری۔ ادب

9. پہلی صف اور دوسری کہانیاں۔ عمر احمد بنگش ۔ افسانے۔ ادب

10. تتلی اور دوسری نظمیں۔پیش کش عندلیب ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات

11. تحسین غزل۔نصاب۔(ولیؔ، سراجؔ اور دردؔ)۔ امتیاز احمد۔ تنقید و تحقیق۔ادب

12. توحید اور ہم۔ بشیر احمد لودھی۔ متفرقات۔ اسلام

13. جنگل کی کہانیاں۔ڈاکٹر غلام سرور۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات

14. جو جاگنے کو ملا دیوے خواب میں ۔ طویل افسانہ۔ محمد عاطف علیم۔ ادب

15. حقوقِ انسانی کا تحفظ۔ابو البرکات اصلاحی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔اسلام

16. دور حاضر اجتہاد امکانات و شرائط اور اقبال۔ پروفیسر عبدالجبار شاکر جمع و ترتیب:اعجاز عبید۔ تحقیق و تنقید۔ ادب

17. دوڑ۔ممتا کالیا۔ ہندی سے ترجمہ: اعجاز عبید۔ تراجم۔ متفرقات/ادب

18. دین کے چند بنیادی اصول۔محمد بن اسمٰعیل صنعانی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام

19. رت جگے۔نجمہ شاہین کھوسہ۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب

20. رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا ۔صلاح الدین یوسف /متفرقات۔اسلام

21. رمضان المبارک اور تین قسم کے لوگ۔مولانا ابو الکلام آزاد۔ متفرقات۔ اسلام

22. روحِ سخن۔ مکمل۔ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی۔ شاعری۔ ادب

23. روحِ سخن۔محض شاعری۔ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی۔ شاعری۔ ادب

24. روشن گلاب۔ رضیہ اسماعیل۔جمع و ترتیب: ارشد خالد، اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب

25. ریڈیو کہانی۔عارفہ شمسہ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ خود نوشت۔ متفرقات۔ ادب

26. ساقی الحرمین حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب۔ خالد محمد خالد۔ متفرقات۔ اسلام

27. شیرِ خدا (مرثیہ) ۔میر ببر علی انیس۔ شاعری/ مدحت۔ ادب/اسلام

28. طب و صحت۔حکیم راحت نسیم سوہدروی ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ سائنس و طب۔متفرقات

29. علم بیان۔نجم السحر۔ تحقیق و تنقید۔ ادب

30. غزلیات میرؔ کے تجزیاتی مطالعے۔ امتیاز احمد۔ تحقیق و تنقید۔ ادب

31. کچھ احادیث۔پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام

32. کچھ ترکی افسانے۔ترجمہ: کرنل (ر) مسعود شیخ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تراجم۔ ادب/متفرقات

33. کچھ صحابہ۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات۔ اسلام

34. کچھ عالمی کہانیاں۔ ترجمہ: نیئر عباس زیدی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ تراجم، متفرقات۔ ادب

35. کچھ کمپیوٹنگ کے مضامین۔ علمدار حسین جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ سائنس متفرقات

36. کر بھلا۔۔۔ ہو بھلا اور دوسری کہانیاں۔پیشکش: عندلیب ۔ ادبِ اطفال۔ متفرقات

37. گیت کا اثر اور دوسری کہانیاں۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی۔ پیشکش عندلیب ۔ ادب اطفال۔متفرقات

38. مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی۔حکیم عبدالرحمن خلیق امرتسری۔ متفرقات۔ اسلام

39. میں آنکھیں بند رکھتی ہوں۔ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ۔ شاعری۔ ادب
 
مدیر کی آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
دراصل ٹیگ کرتے وقت @ کے نشان سے پہلے اور نام کے بعد ایک سپیس خالی لازمی رہے۔ ورنہ ٹیگ کام نہیں کرتا
 
Top