اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

السلام و علیکم
مجھے اونچائی سے ڈر لگتا ہے اور سر چکراتا ہے جس کی وجہ سے میں درخت پر چڑھ نہیں سکتا چھوٹی سی دیوار پر چڑھنے سے سر چکرانے لگتا ہے.اس کا کوئی علاج ہے?
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
آپ پہاڑی علاقوں میں کچھ دن گزار کر آئیں۔ امید ہے خوف کا عنصر ختم ہو جائے گا
 
ابن توقیر

محفلین
وعلیکم السلام
درخت پر چڑھ کر ضروری کام تو یہی ہوسکتا ہے کہ پھل توڑا جائے۔اب اگر درخت اپنا ہے تو کسی اور سے تڑوا لیں۔ہاں اگر درخت اپنا نہیں ہے پھر اپنا ڈر ہی ختم کرنا ہوگا۔
خوش رہیں۔

ازرائے تفنن
 
اکمل زیدی

محفلین
پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر چڑھیں آھستہ آھستہ خوف کم ہو جائے گا ..جیسے پہلے ..پٹری پر جو باورچی خانے میں ہوتی ہے ..پھر کرسی پر جو صحن میں ہوتی ہے اندر ڈرائنگ روم میں بھی ہوسکتی ہے ..پھر پلنگ پر یا بیڈ پر چڑھیں ..پھر جب دیکھیں خوف کم ہوا ہے تو دیوار پر کوشش کریں خیال رکھیں دیوار اپنی ہو پھر چھت پر چڑھیں پھر درخت پر پھر کسی بلڈنگ اس طرح کرتے کرتے آپ ماؤنٹ ایورسٹ تک جاسکتے ہیں .....:)
 
:applause::applause::applause:
 
اے خان

محفلین
علاج ہے ،لیکن آپ کے بس کی بات نہیں پھر بھی بتا نے میں کیا حرج ہے بتا دیتا ہوں۔
آپ پہلے دیوار پر چڑھ جائیں ، چڑھنے کے بعد اپنے آپ کو ریلکس کیجئے۔اور چاروں طرف کا" نظارہ "دیکھیں۔امید ہے کہ وہ نظارہ آپ کو اتنا پسند آئے گا کہ آپ چکرانا بھول جائینگے۔
 
نظارہ تو پسند آئے گا مگر یہ ہے کہ چکرانا بھول کر لنگڑانا شروع کردیں گے۔کیونکہ بعدمیں "نظارے" نے ردعمل بھی تو دینا ہے۔
 
اے خان

محفلین
بھائی آپ کسی اچھے نفسیاتی ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔ یہ بڑا مسئلہ نہیں ہے اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے۔
 
Top