اوبنٹو 13ِ04 میں اردو کا مسلہ

اسلام و علیکم
جناب اوبنٹو 13ِ04 میں کروم اور فائر فاکس میں اردو صحیح دیکھائی نہیں دیتی۔ برائے مہربانی کوئی حل بتائیں۔میں ایک نمونہ منسلک کر رہا ہوں۔
1rFXFfdNKWM0HVDrZyjOO3
 
اسلام و علیکم
جناب اوبنٹو 13ِ04 میں کروم اور فائر فاکس میں اردو صحیح دیکھائی نہیں دیتی۔ برائے مہربانی کوئی حل بتائیں۔میں ایک نمونہ منسلک کر رہا ہوں۔
1rFXFfdNKWM0HVDrZyjOO3
قمر فاروق صاحب۔مغل بھائی نے درست مشورہ دیا ہے
اس سے مسئلہ حل ہو جانا چاہیے
اردو لینگوئیج انسٹالر انسٹال کرلیں۔ یہاں سے اتاریں
 
Top