ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

فرقان احمد

محفلین
مژگان نم اتنی انگریزی مجھے آ جاتی تو شاید آدھی دنیا فتح کر لیتا :) کیا بات ہے آپ کی! زندہ باد! سلامت رہیں۔ شاد آباد رہیں! ایک بار پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ :)
 
Top