انگلینینگ خطرناک جنگلوں میں جھلکیاں

Ali mujtaba 7

لائبریرین
السلام علیکم
جی گھناؤنی شازش کے بعد میں شروع کرنے لگا ہوں ایک نئی سیریز۔جس کا نام ہے انگلینینگ سیریز۔امید ہے کہ آپ کو یہ سیریز پسند آئے گی۔
اس کردار کے پہلے ناولٹ کا نام ہوگا انگلینینگ خطرناک جنگلوں میں
اس ناولٹ میں انگلینینگ اور اس کا دوست اننک جنگل میں سیر کرنے جاتے ہیں۔لیکن وہ جنگل میں پہنچ کر گھر کا راستہ بھول جاتے ہیں اور پھر وہ گھر جانے کی تلاش میں خطرناک جنگل میں پہنچ جاتے ہیں پھر انہیں کیا کیا مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ جاننے کیلئے آپ کو ناولٹ پڑھنا پڑے گا اور یہ ناولٹ کچھ دنوں بعد شروع ہوجائے گا
 
آخری تدوین:
Top