انٹرویو کے دوران بچوں کی انٹری

نبیل

تکنیکی معاون
پروفیسر رابرٹ کیلی بی بی سی کو انٹرویو دے رہے تھے جب اچانک ان کے بچے دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہو گئے۔ کچھ ہی دیر میں بچوں کی ماں بھاگی ہوئی آئیں اور بچوں کو کھینچ کر کمرے سے نکال لے گئیں۔ اس سارے واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ایلن شو کی ایلن ڈی جنری نے اپنے انداز میں اس ویڈیو کا تجزیہ کیا ہے جو ذیل میں دیکھا جا سکتا ہے:

 

La Alma

لائبریرین
او مائی گاڈ ! دس از سو کیوٹ... ماں کی انٹری تو لاجواب ہے اسپیشلی وہ سکِڈنگ .:)
 
Top