انٹرنیٹ پر پھیلی ہوئی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جعلی تصاویر

حسیب

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

انٹرنیٹ پر کچھ لوگ روضہ رسولﷺ کی جعلی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ روضہ رسولﷺ کی کوئی بھی اندرونی تصویر آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔ جتنی تصاویر بھی آتی ہیں سب جھوٹی ہیں۔
عام طور پر جو تصاویر شئیر کی جاتیں ہیں وہ یہ ہیں

prophet_muhammad_pbuh_tomb5_zps0bef4d5f.jpg


prophet_muhammad_pbuh_tomb3_zpscf672ea9.jpg


prophet_muhammad_pbuh_tomb2_zpsc0f2bc83.jpg


prophet_muhammad_pbuh_tomb1_zps7ec24be3.jpg


prophet_muhammad_pbuh_tomb4_zps3bd392c0.jpg


rauza-e-rasool_zps73dae533.jpg
 

سجاد حسین

محفلین
فرمان الٰہی ہے۔
اے ایمان والو! جب تمہارے پاس کوئی فاسق خبر لائے تو اس کی خوب تحقیق کر لیا کرو،،
اس سے راہنمائی لی جا سکتی ہے۔
 
Top