انٹرنیٹ پروٹوکال

تیشہ

محفلین
بہت مفید معلومات دی ہیں آپ نے بڑے بھیا ، مزہ آیا پڑھکے ، مگر یہ تھریڈ نیچے ہونے کی وجہ سے پہلے مجھے نظر نا آسکا تھا :( اس کو تو ایسے معلوماتی سب سے اوپر ہونے چاہئیے تاکہ نظر میں تو رہے ۔
 

تیشہ

محفلین
اسی لئے تو بولا کہ ایسے معلوماتی اوپر ہونے چاہئیے تاکہ کوئی نئا بھی آئے تو اسکی نظر تو جائے ۔ :confused:
بہت مفید ہے ۔
 

دوست

محفلین
یہ مضامین وکی پیڈیا کی زینت بننے چاہئیں۔ ان کا انداز بہت عام فہم ہے ان کو مزید عام ہونا چاہیے اور یہ کوشش جاری رہنی چاہیے۔ اللہ جزائے خیر دے۔
 
Top