انسٹالمنٹ کے لیے (سافٹ ویئر)پروگرام کی ضرورت ہے؟

ساقی۔

محفلین
کیا کوئی فری میں ایسا سوفٹ ویئر دستیاب ہے جو انسٹالمنٹ (اقساط پر چیزیں بیچنا)کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یعنی ہر فرد کا علیحدہ ریکارڈ رکھا جا سکے ۔ اور ہر ماہ کی جس تاریخ کو اس کی قسط کا مقررہ دن گزر جائے تو وہ نشاندہی کر سکے کہ ان ان افراد نے قسطیں جمع نہیں کروائی ہیں ۔
 

آصف اثر

معطل
اس کے لیے شائد ایکسل بہتر رہے گا۔ باقی کامرس کی پیچ ٹری وغیرہ بھی دیکھ لیجیے۔
 
Top