مبارکباد انتہا بھائی کو مبارک ہو ۔۔۔

فرقان احمد

محفلین
انتہا بھیا! آپ نے تو گویا انتہا ہی کر دی، یعنی کہ آپ ہم سے بھی زیادہ سُست نکلے! :yawning::sleepy::sleepy::sleepy::yawning: تاہم، اب آپ ہو جائیے چاق و چوبند تاکہ آپ کو اگلا ہزاری منصب :flower::flower::flower: ہماری زندگیوں میں ہی مل جاوے :redheart::redheart::redheart:
 
انتہا

تو پتا کیسے چلتا انتہا کا۔ خیر ہمیں امید ہے کہ ہمارا ریکارڈ توڑنے والے ہیں یہاں پہ۔
 
Top