امریکہ میں کثیر ازواجی

ساؤتھ ویسٹ کے کسی گاؤں منتقل ہو کر بنیاد پرست مورمن بننا لازم ہے اس کے لئے
اوہائیو کے ووسٹر میں مورمن بننے کی ضرورت نہیں۔ البتہ گھوڑا گاڑی استعمال کرنی پڑے گی۔ اور تمام موڈرن آلات سے پرہیز جو بجلی سے چلتے ہیں
 

زیک

مسافر
ویسے مورمن امریکی زیادہ سے زیادہ کتنی کرسکتے ہیں ایک وقت میں یا یہ لمٹ لیس ہے۔
مورمن چرچ میں اب ایک سے زیادہ شادی کی اجازت نہیں۔ صرف بنیاد پرست مورمن گروہ کئی شادیاں کرتے ہیں اور ان کے ہاں کوئی حد نہیں مگر ان کی تعداد بہت کم ہے
 
مورمن چرچ میں اب ایک سے زیادہ شادی کی اجازت نہیں۔ صرف بنیاد پرست مورمن گروہ کئی شادیاں کرتے ہیں اور ان کے ہاں کوئی حد نہیں مگر ان کی تعداد بہت کم ہے

حیرت انگیز طورپر پاکستان میں دوسری شادی کی شرح بہت کم ہے مگر ویست میں لوگ سمجھتے ہیں کہ ہر مرد یہ کرتا ہے
 
90

Amish
 
Top