امريکہ، اسلام اور مسلمان

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

11220147_923536191039873_3423392391862578314_n.jpg

مزيد جاننے کے ليے اس لنک پر کلک کریں !

http://www.northjersey.com/news/hij...or-clifton-high-s-best-dressed-girl-1.1364524

کیا آپ کو معلوم ہے امریکا کے شہر شکاگو کا ایک اسکول رمضان المبارک کے احترام میں عام تعطیل کرتا ہے؟ اس موقع پر طلبا اپنے کلاس رومز کو رنگا رنگ جھنڈیوں سے سجاتے ہیں۔

10616663_10152968877003870_28914097785441550_n.jpg

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون نے ايک "فون ايپ" تيار کی ہے جس کی بدولت سان فرانسسکو میں تقریبا 600000 بے گھر لوگوں کو کھانا کھلايا جارہا ہے۔

image.jpg

مزيد جاننے کے ليے اس لنک پر کلک کریں

http://www.independent.co.uk/news/w...omeless-people-in-san-francisco-10348579.html

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
شاباش ہے بھئی
امریکہ مسلمانوں کا ہی ہے بھئی اب
 
عثمان

محفلین
یہ چھ لاکھ کے عدد میں کچھ غلطی ہے۔ غالبا تین برس میں اتنے افراد کو سہولت پہنچائی گئی ہے۔ یا پھر ایک عدد صفر غلطی سے ٹائپ ہو گیا ہے۔
 
تہذیب

محفلین
چھ لاکھ کا عدد درست ہے۔ تین سال میں اتنے افراد اس سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں ، اس خبر کے مطابق۔
 
سوال تویہ ہے کہ اتنے ہوم لیس افراد امریکہ میں بڑھتے ہی کیوں جارہے ہیں۔ کیا یہ ثبوت نہیں کہ امریکہ کا نظام بھی تنزلی کا شکار ہے
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

iftar_dinner.jpg

امریکی شہری واشنگٹن ڈی سی میں افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مہمان واشنگٹن میں امریکی محکمہ زراعت [يو ايس ڈی اے] ، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور اسلامک ریلیف کی جانب سے دی جانے والی افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہيں۔ [يو ايس ڈی اے] مسلمان ملازمین کی حوصلہ افزائ کے ليے ہر سال رمضان میں افطار کی میزبانی کرتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

iftar_dinner.jpg

امریکی شہری واشنگٹن ڈی سی میں افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے مہمان واشنگٹن میں امریکی محکمہ زراعت [يو ايس ڈی اے] ، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی اور اسلامک ریلیف کی جانب سے دی جانے والی افطار سے لطف اندوز ہو رہے ہيں۔ [يو ايس ڈی اے] مسلمان ملازمین کی حوصلہ افزائ کے ليے ہر سال رمضان میں افطار کی میزبانی کرتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
افطار کے فوری بعد مغرب کی نماز بھی پوتی ہے
 
Fawad -

محفلین
یہ بہت اچھی شئرنگ ہے اور امریکہ واحد ملک ہے جس میں جہادیوں کو مال اور اسلحہ ساتھ میں ہر طرح کے سپورٹ کے ساتھ فراہم کرنا انکے قانون میں ہے،،، جیسے این ایس ڈی ڈی 166۔
http://fas.org/irp/offdocs/nsdd/nsdd-166.pdf

http://fas.org/irp/offdocs/nsdd/

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں نے يہ بات ہميشہ تسليم کی ہے کہ امريکی حکومت نے افغانستان ميں سويت حملے کے بعد مجاہدين کی مکمل حمايت کی تھی۔ اس حقیقت سے کوئ انکار نہيں کر سکتا۔ حالات کے تناظر ميں وہ ايک درست اور منصفانہ فيصلہ تھا۔

کيا آپ کے خيال ميں افغانستان کے لوگوں کی مدد نہ کرنا ايک درست متبادل ہوتا؟

يہاں يہ بات ياد رکھنی چاہيے کہ افغانستان پر سوويت افواج کے حملے کے بعد صرف امريکہ ہی وہ واحد ملک نہيں تھا جس نے امداد مہيا کی تھی بلکہ اس ميں مسلم ممالک جيسے سعودی عرب اور شام سميت ديگر بہت سے ممالک بھی شامل تھے۔ دنيا کے مختلف ممالک سے آنے والی فوجی اور مالی امداد براہ راست پاکستان منتقل کی جاتی رہی۔ اور پھر پاکستان کے توسط سے يہ امداد افغانستان پہنچتی۔ اس حقيقت کے ثبوت کے طور پر ميں آپ کو بے شمار دستاويزات اور ريفرنس مہيا کر سکتا ہوں۔ اس ضمن ميں آئ – ايس – آئ کے سابق چيف جرنل حميد گل کا انٹرويو آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہیں۔

http://pakistankakhudahafiz.wordpress.com/2009/06/14/loud-clear-episode-3-hamid-gul/

انھوں نے اپنے انٹرويو ميں يہ واضح کيا کہ يہ پاکستانی افسران ہی تھے جنھوں نے يہ فيصلہ کيا تھا کن گروپوں کو اسلحہ اور ديگر سہوليات سپلائ کرنا ہيں۔ انٹرويو کے دوران انھوں نے يہ تک کہا کہ "ہم نے امريکہ کو استعمال کيا"۔

يہ کسی امريکی اہلکار کا بيان نہيں بلکہ شايد پاکستان ميں امريکہ کے سب سے بڑے نقاد کا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
کاظمی بابا

محفلین
آزادی مذہب اعر امریکہ بہادر ۔ ۔ ۔
اسی لئے قرآن جلائے جاتے ہیں اور مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے۔
جھوٹے دعووں اور اپنے ہی کئے واقعات کی بنا پر مسلمان ممالک پر چڑھ دوڑتے ہیں۔
 
Fawad -

محفلین
آزادی مذہب اعر امریکہ بہادر ۔ ۔ ۔
اسی لئے قرآن جلائے جاتے ہیں ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکيوں کی ايک کثير تعداد نے اس حرکت کی شديد مذمت کی اور واضح الفاظ میں اسے غلط قرار ديا ہے۔ ليکن محض ايک فرد يا مختصر سے گروہ کی وجہ سے ان ہمہ گير اصولوں کو پس پشت نہيں ڈال دينا چاہيے جو آزادی رائے کے قوانين کی بنيادی اساس ہيں۔ يہ ياد رکھنا چاہیے کہ امريکہ ميں مسلمانوں سميت آبادی کے ايک بڑے حصے کے لیے انھی اصولوں اور قوانين کی بدولت خير اور اچھائ کا پہلو بھی نکلتا ہے جس ميں مسلمانوں کے لیے بغیر کسی خوف وخطر کے اسلام کی تبليغ کرنا بھی شامل ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
صرف افطاری کرانا کافی نہیں افطار اور رمضان کے موقع پر شہری آبادیوں کو فضائی حملوں کی مہمان نوازی سے بھی امریکا بہادر کو گریز کرنا چاہیے یہ امریکا بہادر کے چہرہ مبارک پر ایک شرمناک داغ ہے۔
 
ربیع م

محفلین
یہی تو امریکا بہاددر کی خصوصیت ہے کہ خود ہی زخم دے کر انسانیت دوستی کے نام پر مرہم لگانے کیلئے پیش پیش ہوتا ہے،کوثر کا نام لے کر زہر کے جام پلائے جاتے ہیں۔
 
Fawad -

محفلین
صرف افطاری کرانا کافی نہیں افطار اور رمضان کے موقع پر شہری آبادیوں کو فضائی حملوں کی مہمان نوازی سے بھی امریکا بہادر کو گریز کرنا چاہیے یہ امریکا بہادر کے چہرہ مبارک پر ایک شرمناک داغ ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس سے پہلے کہ ميں آپ کی پوسٹ کا جواب دوں، ميں چاہوں گا کہ آپ ذيل ميں دی گئ اس ويڈيو کو ديکھيں جو کہ ايک ايسے پاکستانی فوجی نے کچھ عرصہ قبل پوسٹ کی تھی جو عيد کے روز وزيرستان ميں اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔

اب ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا ان فوجيوں کو مدد فراہم کرنے پر آپ ہميں پاکستان کا دشمن قرار دے سکتے ہيں - يہ جانتے ہوئے کہ ہم ان عناصر کے خلاف جدوجہد کر رہے ہيں جو رمضان کے مقدس مہينے اور عيد کے تہوار جيسے موقعوں کی پرواہ کيے بغير مسلسل بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنا رہے ہيں؟

پاکستانيوں کی عيد اور رمضان جيسے مذہبی مواقعوں کو غارت کرنے کا ذمہ کس کے سر ہے؟ وہ جو پاکستان کے شہريوں اور فوجيوں کو ہلاک کر رہے ہيں يا وہ جو پاکستان کے محافظوں تک وسائل کی ترسيل کو يقينی بنا رہے ہيں؟

کچھ رائے دہندگان کے ليے يہ بہت سہل ہے کہ امريکہ کے خلاف دھڑلے سے فقرے بازی شروع کر ديتے ہيں اور ہميں تنقيد کا نشانہ بناتے ہيں۔ وہ ‎زمينی حقائق اور اس حقيقت کا ادراک کرنے سے قاصر ہيں کہ ہم پاکستان کی افواج کو روزانہ کی بنياد پر مدد اور سپورٹ فراہم کر رہے ہيں۔

ان مسلمان بھائيوں کی قربانيوں کو بھی اپنے سوچ کے احاطے ميں شامل کریں اور پھر يہ سوال اٹھائيں کہ کيا ان مجرموں کا دفاع کرنا درست ہے جو ان فوجيوں کے خلاف لڑائ ميں مصروف ہیں؟ اور کيا آپ انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہميں دشمن قرار دے سکتے ہيں، يہ جانتے ہوئے کہ ہم پاکستان کی افواج کو مکمل سپورٹ اور امداد فراہم کر رہے ہيں جس ميں وسائل کا اشتراک، تربيت اور ساز و سامان کی دستيابی بھی شامل ہے؟

دہشت گرد تنظيميں اور ان کی وہ مکروہ سوچ جو ايک خودکش حملہ آور کو اس بات کے ليے قائل کرتی ہے کہ پاکستان اور افغانستان ميں عيد اور جمعہ کی نمازوں اور ديگر مذہبی تہواروں کے مواقعوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہم ترين اہلکاروں اور عام شہريوں کو اپنا نشانہ بنائيں، پاکستان کے مسلمانوں کی عید اور اس سے وابستہ خوشيوں کو ملياميث کرنے کی اصل وجہ ہيں۔يہ الزام امريکہ کے سر تھوپنا سراسر ناانصافی ہے کيونکہ ہماری جانب سے تو دہشت گردی کے ہر ايسے واقعے کی نا صرف يہ کہ مذمت کی جاتی ہے بلکہ ان مجرموں کو کيفر کردار تک پہنچانے کے ليے ہم حکومت پاکستان کو ہر ممکن مدد بھی فراہم کرتے ہيں۔

پاکستان کے ساتھ آپ کی جذباتی وابستگی کا تقاضا ہے کہ اپنے غم وغصے کا اظہار دہشت گردی اور اس عفريت کی ذمہ دار تنظيموں کی جانب کريں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
اگر معاملہ صرف پاکستانی فوجیوں کی مدد تک محدود ہوتا تو امریکا بہادر کی جے پکارتے لیکن امریکا ایک طرف پاکستانی فوجیوں کی مدد کر رہا ہے اور دوسری جانب پاکستانی اور افغانی مسلمانوں پر آگ بھی برسا رہا ہے جسے بعد ازاں کبھی کبھار فرینڈلی فائرنگ بھی قرار دیا جاتا ہے جبکہ بیشتر حالات میں اس کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور الخاموشی نیم رضا والا رویہ امریکہ بہادر کو زیادہ پسند ہے۔
 
Fawad -

محفلین
اگر معاملہ صرف پاکستانی فوجیوں کی مدد تک محدود ہوتا تو امریکا بہادر کی جے پکارتے لیکن امریکا ایک طرف پاکستانی فوجیوں کی مدد کر رہا ہے اور دوسری جانب پاکستانی اور افغانی مسلمانوں پر آگ بھی برسا رہا ہے جسے بعد ازاں کبھی کبھار فرینڈلی فائرنگ بھی قرار دیا جاتا ہے ۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جو رائے دہندگان يہ سوچ رکھتے ہيں کہ اس قسم کے واقعات کسی دانستہ کوشش کے بغير پيش آ ہی نہيں سکتے انھيں چاہيے کہ "فرينڈلی فائر" کے واقعات کے حوالے سے اعداد وشمار کا جائزہ ليں۔

يہ امر کہ دنيا بھر ميں اس قسم کے واقعات اتنے تواتر کے ساتھ پيش آ چکے ہيں کہ اس حوالے سے ايک تکنيکی اصطلاح بھی موجود ہے، حقائق کو واضح کرنے کے ليے کافی ہے۔ تاريخ کے اوراق ميں ايسے سينکڑوں واقعات موجود ہيں جن ميں دشمن کی جانب کيا جانے والا حملہ غلطی سے اپنے ہی نقصان کا پيش خيمہ ثابت ہوا۔ تاريخی طور پر ايسے واقعات کا اکثر محرک دشمن کا قريب ہونا رہا ہے۔ پہلی اور دوسری جنگ عظيم ميں ايسے واقعات عام تھے جب افواج ايک دوسرے کے قريب ہوا کرتی تھيں اور خطرناک ہتھياروں کا استعمال کيا جاتا تھا۔

حاليہ جنگوں بشمول افغانستان ميں جاری لڑائ ميں بھی ايسے کئ واقعات رپورٹ ہوئے ہيں جہاں دوست اور اتحادی افواج پر غلطی سے حملے ہوئے، اس مغالطے ميں کہ وہ دشمن کی افواج ہيں۔ ايسے معرکے جن ميں بہت زيادہ نقل وحرکت اور کئ اقوام کی افواج شامل ہوں ايسے واقعات کا سبب بن سکتے ہيں جيسا کہ پہلی گلف وار کے دوران پيش آنے والے واقعات سے ظاہر ہے۔ يا پھر عراق کی جنگ کے دوران ايک برطانوی جہاز کی امريکی پيٹرياٹ کے ذريعے تباہی کی مثال اس ضمن ميں دی جا سکتی ہے۔

فرينڈلی فائر کے واقعات کے نتيجے ميں اموات کے واقعات کوئ نئ بات نہيں ہے۔ بدقستمی سے يہ جنگوں کا حصہ رہا ہے۔

ماضی قريب سے اس ضمن ميں کچھ مثاليں

دسمبر 2003 کو ايک امريکی بی – 52 طيارہ اپنے ہدف سے چوک گيا اور غلطی سے ان زمينی فوجيوں پر بم گر گيا جو طالبان کے ٹھکانوں کی جانب رہنمائ کر رہے تھے۔ اس واقعے ميں 3 امريکی فوجی اور 5 افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔ اس کے علاوہ 40 افراد زخمی بھی ہوئے۔ افسران کا يہ ماننا تھا کہ بی – 52 طيارے کو ہدف کے حوالے سے جو معلومات فراہم کی گئ تھيں ان کی ترسيل ميں خرابی سے يہ واقعہ پيش آيا۔

اسی طرح افغانستان ميں اسی نوعيت کا رپورٹ ہونے والا ايک اور واقعہ۔

http://www.pbs.org/wgbh/pages/front...oldiers-killed-in-friendly-fire-drone-strike/

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Top