امرود میٹھے کرنے کیلئے----

خرم علی

محفلین
امرود میٹھے کرنے کیلئے
جو امرود میٹھے پھل نہ دے اس کی جڑ کے پاس زمین کھود کر پرانا گڑ کوٹ کر ڈال دیں۔ پھول آنے سے پہلے یہ ٹوٹکہ آزمائیں۔ کچھ لوگ بکرے کی قربانی کرتے ہوئے خون بھی امرود کی جڑ میں ڈالتے ہیں۔ ہر سال تھوڑا ساگ گڑ ڈالنے سے پھل میں مٹھاس آتی ہے-
میری ویب سائٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں
Totkay in Urdu
 
قیصرانی

لائبریرین

ویسے مجھے یہ مشورہ "چانکیہ" والا مشورہ لگ رہا ہے :)
 
ویسے مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ بکرا حلال کیا تو اس کا تھوڑا سا تازہ خون گلاب کے پودے میں ڈال دیا تھا۔۔۔
دو دن کے اندر وہ پودا سڑ گیا تھا۔۔ اور اتنی بو ہوگئی تھی کہ اس کی ٹہنی کو ہاتھ لگانے کے بعد دو دن تک ہاتھ سے بدبو نہیں گئی تھی۔
 
بے چارہ بکرا اور گلاب بھی بے چارہ :(
 
Top