تعارف امامیات ۔ تعارف

با ادب

محفلین
آپ نے حماد صاحب کو لِکھا تو جناب ان کی عمر 16 سال ہے اور 16 کا دوگنا 32 ہے ! آپ کے کہے الفاظ اس بات کے گواہ ہیں ! آپ نے کوائف نامے کے تبصرے میں لکھا ہوا کہ یہ آپ کی نانی دادی کی عمر ہے ۔۔۔ اگر جوان بچوں کی نانی ہیں تو ساٹھ ستر سال تک عمر ہے اور اگر چھوٹے بچوں کی ہیں تو چالیس سے پچاس سال بھی عمر ہوسکتی ہے ! عمر میرے لیے کوئی ایسا متنازعہ موضوع نہیں ہے اسلیے آپ کے کہنے سے سمجھ لیا ہے کہ آپ کو متنازعہ لگا ہےسو اب کہ عمر کی بابت سوالات جوابات ختم کہ قبل اسکے وضاحت دیتی جاؤں کہ آپ کی لکھت آپ کی عمر بتائے دیتی ہے جیسے آپ نے جس طرح ابھی لتاڑا ہے تو یہ بس نہ پوچھیں کیا حال ہوا ہے ہمارا :barefoot: :cry2: :idontknow2: جی ! جی ! ڈھونگی ہیں سب !:applause::bighug: اللہ رے قلم کی چاشنیاں :cool2::atwitsend: فلسفہ ! فلسفہ سمجھ کہاں آتا ہے :heehee::laughing: :warzish:
ہاہاہاہا ۔ یعنی حماد کی عمر کا بھی پتہ ہے ۔ مجھے کیا پتہ حماد کی عمر کتنی ہے ۔ ویسے بھی نصف بطور استعارہ کہا تھا ۔ اور نانی دادی والی بات میں کوئی جھوٹ نہیں ۔
 
Top