الوداع اردو محفل

رانا

محفلین
عنوان دیکھ کر میں پھر تھوڑا سا "بے چین" ہوا تھا کہ لو ایک اور صاحب نخرے کی چارج شیٹ دے کر جا رہے ہیں، لیکن الحمد للہ :)
ہاہاہا۔:ROFLMAO: صرف عنوان ہی خطرناک تھا ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ کم از کم پہلے پیراگراف کی حد تک سنجیدگی کا تڑکا لگائیں گے لیکن پھر خیال آیا کہ کسی نے صرف پہلا پیراگراف پڑھ کر ہی تبصرہ کردیا تو کیا ہوگا۔:)
 

ummargul

محفلین
ویسے کتنوں کے سر کٹے ہیں اس محفل میں یعنی ڈرنز حملوں کے ذریعے بٹن دبا کر محفل سے باہر کردیا ؟:ROFLMAO:
مارے گئے محفلین کی لسٹ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا سب سے خطرناک دہشت گرد کونسا مارا گیا۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے بھئی ایسا غضب نہ کیجئے گا میرے دھاگے میں پہلے ہی ہمت انکل اور عارف کریم کی لڑائی چل رہی ہے۔:rollingonthefloor:
میں تو جانے ہی لگا تھا ان کی لڑائی دیکھ کر رک گیا۔:p بچپن کی عادت پڑی ہوئی ہے کہ جہاں راستے میں کہیں لڑائی نظر آئی دیکھنے کو رک گئے اور سب سے آخر میں اس وقت جاتے تھے جب اچھی طرح یقین ہوجاتا تھا کہ لڑائی ختم ہوگئی ہے اور دوسرے شو کا کوئی امکان نہیں۔:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: میں بهی لڑائی دیکهنے رک گئی تهی
 
السلام علیکم ڈاکٹر انکل۔۔۔ کیسے ہیں آپ
اینڈ آئی واز جوکنگ۔۔۔ یہاں پر تو لڑائی ہوئی نہیں ویسے یہ رانا بهیا کی سازش ہے ساری
وعلیکم سلام
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ کولسٹرول قابو میں ہے اور ہارٹ بھی۔ شوگر بھی نارمل ہے۔ واکنگ ابھی بند کردی ہے کہ یہاں سمر میں گرمی بڑی ہے۔ باقی بھی سب خیریت ہے۔
 
Missing Dawood sisters and 9 children 'already in Syria' and may never return, police warn
Dawood-Bradford_3342293b.jpg

Missing: Top row L-R; Sugra Dawood and her children Junaid Ahmed, Ibrahim, Zaynab, Mariya, and Ismaeel Iqbal; Bottom row L-R Zohra Dawood and her two children Nurah Binte Zubair and Haafiyah Binte Zubair, Khadiga Bibi Dawood and her two children Muhammad Haseeb and Maryam Siddiqui
 

رانا

محفلین
السلام علیکم ڈاکٹر انکل۔۔۔ کیسے ہیں آپ
اینڈ آئی واز جوکنگ۔۔۔ یہاں پر تو لڑائی ہوئی نہیں ویسے یہ رانا بهیا کی سازش ہے ساری
اوہ۔۔ اب پتہ لگا۔ میں بھی کہوں کہ میری سازشیں جو وقت سے پہلے ہی لیک ہوجاتی ہیں تو ضرور کوئی قریب کا بندہ ہی ملوث ہے اس میں۔:p
 

arifkarim

معطل
ویسے ہمت انکل کی مجھے ایک بات بہت پسند ہے کہ غصہ نہیں کرتے حالانکہ جتنے سخت اختلاف رائے اور تبصرے ان کو ملتے ہیں کوئی اور ہوتا تو دوبارہ یہاں نہ آتا۔ اور یہ ٹھنڈے مزاج والی بات تو ہیروں میں تولنے کے قابل ہے۔
جی اور پھر ٹھنڈے ٹھار طریقہ سے منفی ریٹنگز کا انبار لگا دیتے ہیں۔ مجھے آج ہی موصوف کی طرف سے بیسیوں منفی ریٹنگز انتقامی کاروائی کے طورپر تحفتاً مل چکی ہیں ۔ یہ ہے حضور کا ’’ٹھنڈا‘‘ مزاج :)

ہمارے لیے مشعل راہ سب سے بڑے جہادی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ آپ ( ص) نے ہی مسلمانوں کو جہاد کی تعلیم دی۔
جہاد کے علاوہ امن، سلامتی، آشتی کی تعلیم بھی دی تھی۔ لیکن اسکا نفاذ کہیں نظر نہیں آتا :)

ارے بھئی ایسا غضب نہ کیجئے گا میرے دھاگے میں پہلے ہی ہمت انکل اور عارف کریم کی لڑائی چل رہی ہے۔:rollingonthefloor:
میری ان سے کوئی لڑائی نہیں۔ انکی مضحکہ خیز پوسٹنگ سے ہے۔ ابھی آپ ہی کے اس دھاگے میں برطانوی خواتین جہادیوں کی اپنے خاوندوں کو چھوڑ کر بچوں اسمیت شام میں جہاد کیلئے شرکت کی خبریں لگانے کی کیا منطق تھی؟ :)

میں تو جانے ہی لگا تھا ان کی لڑائی دیکھ کر رک گیا۔
ہاہاہا۔ اچھا بہانہ ہے۔ :)

بچپن کی عادت پڑی ہوئی ہے کہ جہاں راستے میں کہیں لڑائی نظر آئی دیکھنے کو رک گئے اور سب سے آخر میں اس وقت جاتے تھے جب اچھی طرح یقین ہوجاتا تھا کہ لڑائی ختم ہوگئی ہے اور دوسرے شو کا کوئی امکان نہیں۔:rollingonthefloor:
اسپر ایک لطیفہ یاد آگیا:
دوافراد آپس میں لڑ رہے تھے۔ ان میں ایک تیسرا صلح کروانے آ دھمکا۔ لڑنے والوں میں سے ایک بولا:
’’باز آجا ورنہ 36 تے 36 دند کڈ داں گا‘‘
اسپر ثالثی نے حیران ہو کر پوچھا:
’’پر دانت تو 32 ہوتے ہیں‘‘
جسپر پہلے تڑی دینے والا آگ بگولا ہوگیا اور بولا:
’’4 دند تیرے بھی کڈاں گا‘‘
:grin::grin::grin:

ارے ہمت انکل کہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ میں نے آپ دونوں کی لڑائی کروانے کی شرارت کی۔:p
یہ نیک کام بھی ہم خود ہی کر لیں گے۔ کسی ثالثی کو پھنسانے کی ضروت نہیں۔ :mrgreen:

اب آپ کدھر چل دئے؟ :p

ویسے کتنوں کے سر کٹے ہیں اس محفل میں یعنی ڈرنز حملوں کے ذریعے بٹن دبا کر محفل سے باہر کردیا ؟:ROFLMAO:
مارے گئے محفلین کی لسٹ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا سب سے خطرناک دہشت گرد کونسا مارا گیا۔۔۔۔۔
آپ کی جہادی آمد سے قبل کافی جہادیوں کاپہلے مخول اور پھر دخول کروایا جا چکا ہے۔ :ROFLMAO:

اللہ نگہبان
لاالہ الااللہ محمد الرسول اللہ
ذاکر نائیک کا اس دھاگے میں کیا لینا دینا؟ :D

تین برطانوی خواتین نو بچوں سمیت غائب ہیں کئی روز سے ۔ شوہروں کا رو رو براحال ہے
جہادی پراپیگنڈہ کے ثمرات ہیں یہ۔ :biggrin:

ڈاکٹر انکل یہ معاملہ آج ہی آپ کی پوسٹ سے پتا چلا کیونکہ میں نے عرصہ ہوا نیوز دیکهنا چهوڑ دیا
خبریں ہوتی ہیں منفی ہیں اسلئے بہتر ہے انہیں نہ ہی پڑھا جائے تو بہتر ہے :)
 
آخری تدوین:
Top