القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

سویدا

محفلین
بیٹا ورژن 1 تو گوگل کے ذریعے مل گیا تاہم لیٹسٹ ورژن مل جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
 

sayani

محفلین
شاکر بھائی ۔۔۔ یہ لنک بھی کام نہیں کررہاہے۔ برآئے مہربانی کچھ کریں ۔۔ میں دوسرے ورزن کی تلاش میں ہوں ۔۔۔
 

sayani

محفلین
القلم کے اپنے پیج پر جو لنک دیا ہوا ہے وہ کام نہیں کررہا ہے ۔ شاکربھائی مجھے آپ کے خاص نظرِ ِ کرم کی ضرورت ہے ۔۔۔
 

sayani

محفلین
آصف اثر صاحب بہت شکریہ ۔۔۔ فونٹ مجھے مل گیا ۔۔۔ مگر کیا یہی نمبر ۲ ہے اپڈیٹ کیا ہوا؟
 
Top