اقوال (بڑے لوگوں کی بڑی باتیں)

اسلام و علیکم
کیوں نہ ہم اپنے اپنے پسند کے اقوال پیش کریں اگر میرے رائے پسند آئے تو اپنی پسند کے اقوال پیش کریں

جب آپ کو دولت اور خوشیاں ملنے لگے تو آپ کو تین باتوں کو نہیں بھولنا چاہیے
اللہ تعالی کا
اس کے بندوں کو
اپنی اوقات کو
 
Top