اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

ماشاءاللہ۔
بہت خوبصورت لمحات ہیں ۔ان کی یاد ہمیشہ دل میں رہتی ہے۔
اللہ عبیرہ کی قسمت بہت اچھی کرے۔اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔اللہ ہر طرح کے برے وقت،بری گھڑی،برے حادثہ،بری بیماری،بری تقدیر،نظر بد،حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔اللہ تعالی اسے ہمیشہ اپنے پیارے بندوں میں شامل رکھے۔آپ لوگوں کو اولاد کا کوئی دکھ نہ دکھائے۔ان کی طرف سے کسی آزمائش میں مبتلا نہ کرے۔
آمین!ثمآمین!
بہت بہت شکریہ بہنا ان نیک تمنا وں کے لیے :)
۔۔ اللہ آپ کو سلامتی اور تندرستی والی زندگی دے ۔ آمین
 

فاتح

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 
ڈاکٹر صاحب واللہ اس سے بڑھ کر کوئی خوشی کا موقعہ نہیں ہوتا ۔۔کہ اپنی اولاد چلنا سیکھ لے ۔۔۔ما شاء اللہ
آپ کی اس پری کو اللہ میاں سلامت رکھے ۔۔اور آپ کی آنکھوں کا نور اور دل کا قرار بنا دے آمین
 
ڈاکٹر صاحب واللہ اس سے بڑھ کر کوئی خوشی کا موقعہ نہیں ہوتا ۔۔کہ اپنی اولاد چلنا سیکھ لے ۔۔۔ما شاء اللہ
آپ کی اس پری کو اللہ میاں سلامت رکھے ۔۔اور آپ کی آنکھوں کا نور اور دل کا قرار بنا دے آمین
بہت شکریہ ۔ اللہ آپکو سلامت رکھے ۔ آمین
 
ماشاءاللہ
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ بھیا ۔ اللہ ٓپ کو سلامت رکھے ۔ آمین
ما شاءاللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ، اللہ تعالی نصیب اچھے کرے، دنیا اور آخرت کے ہر خوشی عطا فرمائے۔ آمین
بہت شکریہ سر۔ اللہ آپ کو سلامت تا قیامت رکھے ۔ آمین
 
Top