اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

سانوں وی دو چا
my-cup-of-tea.jpg
تسی وی:eek:
 

ابن توقیر

محفلین

arifkarim

معطل
قوم کو چاہئے کہ سارا سال پی ایس ایل دیکھے۔ کم از کم ان میچوں کے بعد ٹی وی سیٹ ٹوٹنے سے بچ جاتے ہیں :)
 

یاز

محفلین
حالیہ مسائل کے بعد اسلام آباد کی جانب سے ایسی شاندار پرفارمنس قابلِ تعریف ہے اور پی ایس ایل کے لئے اچھا شگون ہے۔
ہماری جانب سے بھی سب کو مبارک باد۔
 

یاز

محفلین
بلنگز کی فیلنگز کا اندازہ کیا جاسکتا ہے.انتہائی مسرور
بلاشبہ بلنگ نے انتہائی شاندار اننگز کھیلی ہے۔
تقریباً تنِ تنہا میچ جتوایا ہے۔
اگرچہ اس میں تعاون حاصل تھا مولٹی فوم بنانے والوں اور عمر گل + پریرا صاحبان کا۔
 

ابن توقیر

محفلین
بلنگز کا نام زبان پر نہ آنے کی وجہ سے واٹسن کو بہترین بلے بازی پر داد دیتا ہوں. سر-فراز کی ریمبو سے بات چیت

کس آکهیا سی اوکها نا رکهیں.
 
Top