اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی: بارہواں میچ

arifkarim

معطل
اب تک کے نتائج:
c000241.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
زلمی کا دھڑن تختہ تقریباًہوا ہی ہوا۔
8 اوورزکیبعد 47-4
اب تو مورگن جی کا آسرا ہے پشاور کو۔آفریدی جی سے کیا اُمید رکھنی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شاداب خان نے اگر محنت کی اور اگر اُس پر محنت کی گئی تو پاکستان کویقینا ایک بہت اچھا ٹیسٹ لیگ بریک باؤلر مل جائے گا۔
 
Top