مبارکباد اسد بھائی کو منصب ہزاری مبارک !

ظفری

لائبریرین
کیا بات ہے جناب ۔ ہم تو سمجھے تھے کہ ہم اس محفل کے پوستی کمیٹی کے صدر ہیں ۔ آپ نے تو ہم سے ہمارا عہدہ ہی چھین لیا ۔;)
بہرحال آپ کو یہ سنگ ِ میل مبارک ہو ۔ اگلی مبارکباد اگلے دس سالوں کے بعد ۔ :)
 

اسد

محفلین
ایک مرتبہ پھر سب کا شکریہ۔
آپ نے تو ہم سے ہمارا عہدہ ہی چھین لیا ۔
پوستی کمیٹی کی صدارت کے لیے کچھ پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے، صرف دماغ میں یہ خیال لانا ہوتا ہے۔ بیک وقت کئی افراد اس عہدے کی مسہری پر دراز ہو سکتے ہیں کیونکہ چھینا جھپٹی کا نتیجہ معزولی کی صورت میں نکلتا ہے۔ میں نے تو ابھی تک اس بارے میں سوچا بھی نہیں تھا۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو۔ اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
ایک سال میں 38
صبر کی انتہا ہے!
 
Top