استاد محترم سے معذرت کے ساتھ

تم سب ہو میں کلّا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
نہ مارو میں چلّا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
ممنون میرا نام ہے اے پیارے عزیزو
میں صدرِ معلی ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
 
Top