1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

mindroastermir نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 2, 2017

?

تمام سافٹ ویئرز میں استعمال کے لیے کونسے فونٹ بہتر ہیں ؟

  1. یونی کوڈ

    100.0%
  2. غیر یونی کوڈ

    0 آرا
    0.0%
  1. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں نے پچھلے دنوں کچھ اردو فانٹ ڈاؤنلوڈ کیے تھے۔ لیکن وہ سب کے سب کورل ڈرا میں نظر نہیں آرہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتے ہے؟ اور دوسرا یہ کہ یونی کوڈ اور غیر یونی کوڈ فانٹس کا کیسے پتہ چلتا ہے اور ان دونوں میں سے کونسا تمام سافٹویئرز میں نظر آتاہے ۔
    جزاک اللہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کیا مجھے ان سے ڈائیریکٹ رابطہ کرنا پڑے گا؟ یا وہ جب آن لائن آئیں گے تو یہاں جواب دے دیں گے ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,100
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اردو ویب فانٹ لائبریری سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ یہ سب کورل ڈرا میں نظر آتے ہیں؛
    UrduWeb Font Server
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویب فانٹ سے کیا مراد ہے ؟ یہ یونی کوڈ ہوتے ہیں یا غیر یونی کوڈ ؟
     
  7. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,100
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی سب یونیکوڈ ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میں کوشش کروں گا ان کو تجربہ میں لاؤں۔ ویسے یہاں سے بھی میں نے کافی فانٹ اتارے تھے۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر