اردو کا استعمال اپنے شہر میں

گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو
میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں
لاہور کی لڑکیوں کی اردو
بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے
سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو
میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا
فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا
اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو
مڑ ول کپڑے دھونے ہیں کہ پیں نے ہیں
ملتان کی لڑکیوں کی اردو
مویا پھر باہر جارہے ہو مریں تمہیں چین نہیں ہے
بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو
ہو ہائے تمھارا کتا تمہیں کو وڈتا ہے
 

سید عمران

محفلین
گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو
میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں
لاہور کی لڑکیوں کی اردو
بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے
سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو
میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا
فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا
اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو
مڑ ول کپڑے دھونے ہیں کہ پیں نے ہیں
ملتان کی لڑکیوں کی اردو
مویا پھر باہر جارہے ہو مریں تمہیں چین نہیں ہے
بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو
ہو ہائے تمھارا کتا تمہیں کو وڈتا ہے
کمال کا مشاہدہ ہے...
جس نے بھی لکھا ہے!!!
 
ایسا کونسا جانور کے جس کا نام لینا حرام ہے؟
خنزیر (سور) کی بات ہو رہی ہے۔
نام لینا حرام نہیں ہے لیکن اس نجس جانور کے گوشت کے کھانے کی قران مجید میں بیشمار جگہ ممانعت فرمائی گئی ہے تو کشمیر، پنجاب اور کے پی کے (سندھ بلوچستان وغیرہ کا نہیں معلوم) میں عوام کی اکثریت نے اس کا نام لینا مکمل ہی چھوڑ دیا اور یہ بات مشہور ہو گئی کہ اس کا نام لینے سے چالیس دن زبان ناپاک رہتی ہے۔ ویسے اسے مختلف علاقوں میں ان زیادہ مشہور ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ شاید ان کے علاوہ بھی ہوں۔

باھرلا یا بارلا
بھیڑا یا پہیڑا
چوفڑی آلا
تھنی آلا
 
Top