اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

arifkarim

معطل
ایک مسئلہ جو مجھے ہمیشہ پیش آتا رہتا ہے وہ یہ ہے کہ میں جرمن کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور اس میں y ٹائپ کرنے پر ز لکھا جاتا ہے۔ کیا کسی کو اس کا حل معلوم ہے؟

کیا ایسا ہر سسٹم کیبورڈ کیساتھ ہوتا ہے؟ ویسے میرے نارویجن کیبورڈ پر بھی æ, å ø کی موجودگی کی وجہ سے اردو کیبورڈ جو کہ klc میں دکھتا ہے، ویسا رزلٹ نہیں آتا۔ مطلب کنجیوں میں تضاد یا گڑ بڑ پیدا ہو جاتی ہے۔ اسکا ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ موجودہ لے آؤٹ جو کہ آپکے سسٹم میں انسٹال ہے کو klc میں کھولا جائے اور وہاں پر موجود لے آؤٹ کیساتھ تجربات کرکے اپنی قسم کا کیبورڈ منتخب کر لیا جائے۔ یاد رہے کہ لاطینی زبانوں میں بھی کیبورڈز مختلف انداز سے بنائے جاتے ہیں!
نیز اوبنٹو کیلئے ایک اور کارآمد لے آؤٹ پروگرام کا ربط:
http://brainstorm.ubuntu.com/idea/11471/
 

دوست

محفلین
اس کا مرکزی حصہ یہ ہے۔ سادا ٹیکسٹ فائل ہے جو نوٹ پیڈ، ورڈ پیڈ میں کھل جائے گی۔
کوڈ:
   key <TLDE> {  [     0x100064d  ,       0x100064b      ]     };
   key <AE01> {  [     0x10006F1  ,       0x1000021      ]     };
   key <AE02> {  [     0x10006F2  ,       0x1000003      ]     };
   key <AE03> {  [     0x10006F3  ,       0x100002f      ]     };
   key <AE04> {  [     0x10006F4  ,       0x1000626      ]     };
   key <AE05> {  [     0x10006F5  ,       0x1000003      ]     };
   key <AE06> {  [     0x10006F6  ,       0x10006d6      ]     };
   key <AE07> {  [     0x10006F7  ,       0x1000654      ]     };
   key <AE08> {  [     0x10006F8  ,       0x100064c      ]     };
   key <AE09> {  [     0x10006F9  ,       0x1000029      ]     };
   key <AE10> {  [     0x10006F0  ,       0x1000028      ]     };
   key <AE11> {  [     0x1000623  ,       0x1000651      ]     };
   key <AE12> {  [     0x1000624  ,       0x1000622      ]     };
   key <AD01> {  [     0x1000642  ,       0x1000652      ]     };
   key <AD02> {  [     0x1000648  ,       0x10000a3      ]     };
   key <AD03> {  [     0x1000639  ,       0x10000a5      ]     };
   key <AD04> {  [     0x1000631  ,       0x1000691      ]     };
   key <AD05> {  [     0x100062a  ,       0x1000679      ]     };
   key <AD06> {  [     0x10006d2  ,       0x1000601      ]     };
   key <AD07> {  [     0x1000621  ,       0x100060c      ]     };
   key <AD08> {  [     0x10006cc  ,       0x1000670      ]     };
   key <AD09> {  [     0x10006c1  ,       0x10006c3      ]     };
   key <AD10> {  [     0x100067e  ,       0x100064f      ]     };
   key <AD11> {  [     0x100005d  ,       0x1000670      ]     };
   key <AD12> {  [     0x100005b  ,       0x1000670      ]     };

   key <AC01> {  [     0x1000627  ,       0x1000653      ]     };
   key <AC02> {  [     0x1000633  ,       0x1000635      ]     };
   key <AC03> {  [     0x100062f  ,       0x1000688      ]     };
   key <AC04> {  [     0x1000641  ,       0x1000003      ]     };
   key <AC05> {  [     0x10006af  ,       0x100063a      ]     };
   key <AC06> {  [     0x10006be  ,       0x100062d      ]     };
   key <AC07> {  [     0x100062c  ,       0x1000636      ]     };
   key <AC08> {  [     0x10006a9  ,       0x100062e      ]     };
   key <AC09> {  [     0x1000644  ,       0x1000613      ]     };
   key <AC10> {  [     0x100061b  ,       0x100003a      ]     };
   key <AC11> {  [     0x1000670  ,       0x1000022       ]     };
   key <BKSL> {  [     0x100060e ,        0x1000614      ]     };

   key <LSGT> {  [            bar ,       brokenbar      ]     };
   key <AB01> {  [     0x1000632  ,       0x1000630      ]     };
   key <AB02> {  [     0x1000634  ,       0x1000698      ]     };
   key <AB03> {  [     0x1000686  ,       0x100062b      ]     };
   key <AB04> {  [     0x1000637  ,       0x1000638      ]     };
   key <AB05> {  [     0x1000628  ,       0x1000612      ]     };
   key <AB06> {  [     0x1000646  ,       0x10006ba      ]     };
   key <AB07> {  [     0x1000645  ,       0x1000003      ]     };
   key <AB08> {  [     0x100060c  ,       0x1000650      ]     };
   key <AB09> {  [     0x10006d4  ,       0x100064e      ]     };
   key <AB10> {  [     0x1000003  ,       0x100061f      ]     };
اس میں کی بورڈ کی چار قطاروں‌کے لیے الگ الگ کوڈز ہیں۔ اگر اس فائل کو ورڈپیڈ میں‌ کھول کر دیکھیں تو ہر قطار کے آخر میں ایک سپیس پھر اگلی قطار شروع ہوتی ہے۔ اس کے بعد درمیانی بریکٹ اور پھر بڑی بریکٹ میں یونیکوڈ قدریں ہیں۔ پہلا کالم نارمل پے دوسرا شفٹ پے۔ ایسے ہی آلٹ جی آر پے بھی ڈال سکتے ہیں لیکن میرا تجربہ اس سلسلے میں ناکام ہوا تھا۔ قدر ڈالنے کس سٹائل تو پتا چل گیا ہوگا۔ آخری تین ہندے قدر کے ہیں۔ اور غور کریں‌تو ٹلڈے سے شروع ہو کر بائیں سے دائیں چار قطاریں‌چلتی ہیں۔
مزید مدد درکار ہو تو فرمائیں۔
 
میں نے اردو کینیڈا اور پاک سائن والا کی بورڈ انسٹال کر لیا ہے، لیکن اردو دوست کی بورڈ میرے پاس وسٹا آپریٹنگ سسٹم پر انسٹال نہیں ہو سکا ہے۔ کیا یہ کی بورڈ وسٹا پر چلتا ہے؟

نبیل یہاں موجود اردو دوست کی بورڈ میرے پاس ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون دونوں پر چل رہا ہے
 

گرائیں

محفلین
کیا ایسا ہر سسٹم کیبورڈ کیساتھ ہوتا ہے؟ ویسے میرے نارویجن کیبورڈ پر بھی æ, å ø کی موجودگی کی وجہ سے اردو کیبورڈ جو کہ klc میں دکھتا ہے، ویسا رزلٹ نہیں آتا۔ مطلب کنجیوں میں تضاد یا گڑ بڑ پیدا ہو جاتی ہے۔ اسکا ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ موجودہ لے آؤٹ جو کہ آپکے سسٹم میں انسٹال ہے کو klc میں کھولا جائے اور وہاں پر موجود لے آؤٹ کیساتھ تجربات کرکے اپنی قسم کا کیبورڈ منتخب کر لیا جائے۔ یاد رہے کہ لاطینی زبانوں میں بھی کیبورڈز مختلف انداز سے بنائے جاتے ہیں!
نیز اوبنٹو کیلئے ایک اور کارآمد لے آؤٹ پروگرام کا ربط:
http://brainstorm.ubuntu.com/idea/11471/
شکریہ عارف۔

کیا یہ معلومات مجھ جیسے شخص کے لئے بھی کار آمد ثابت ہو سکتی ہیں جسے کی بورڈ لے آؤٹ بنانے کے بارے میں‌کچھ پتہ نہیں ہے؟
 

سلیم احمد

محفلین
ایک مسئلہ جو مجھے ہمیشہ پیش آتا رہتا ہے وہ یہ ہے کہ میں جرمن کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور اس میں y ٹائپ کرنے پر ز لکھا جاتا ہے۔ کیا کسی کو اس کا حل معلوم ہے؟

یہ مسئلہ میرے پاس بھی تھا۔ مائکروسافٹ کیبورڈ لے آوٹ کرئیٹر کے ساتھ کی بورڈ میں جگہ بدل دی تھی اب ٹھیک ٹائپ ہو رہا ہے۔ مائکروسافٹ کیبورڈ لے آوٹ کرئیٹر میں جو لے آوٹ نظر آتا ہے وہ انگلش کیبورڈ کے مطابق تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں اردو دوست کے ڈاؤن لوڈ پر پرانا والا وندوز ایکس پی تک کا ہی کی بورڈ ہے۔ نبیل، esnips والا یہاں ڈال دیں۔ جو کہ وسٹا اور ونڈوز سیون پہ چلتا ہے۔
 

آصف اثر

معطل
شاید آپ کی نظر سے میرا بنایا ہوا کی بورڈ نہیں گزرا۔
وہ کی بورڈ آپ یہاں سے اتار سکتے ہیں۔
اس کی بورڈ میں انپیج کے فونیٹک کی بورڈ کی طرح شفٹ ایف (Shift + F) پر کھڑی زیر ہے۔ اور شفٹ آئی (Shift + I) پر کھڑی زبر ہے۔
مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ پاک سائن کی بورڈ(شاید جسے اب پاک اردو انسٹالر کانام دیا گیا ہے) میں آلٹ گیئر (یعنی دائیں طرف کے آلٹ ”کی“ )سے ہی کیوں عربی کے حروف جیسے ”ک،ي،ه،أ وغیرہ لکھے جاسکتے ہیں؟ اگر عربی کے ان حروف کو آلٹ گیئر کے بجائے بائیں والے آلٹ کی پر ڈالاجائے تو کیا یہ ٹھیک نہیں رہے گا؟ اس لیے کہ اوپر کے پانچ چھ حروف(جو عربی اور اردو میں مختلف ہیں ) میں سے زیادہ دائیں طرف واقع ہیں جس کے لیے دائیں ہاتھ سے آلٹ دباکررکھنے اور پھر انہیں لکھنے سے بہت دقت اور کوفت ہوتی ہے۔۔۔براہ کرم اس مسئلے پر توجہ دی جائے۔۔
 

الف عین

لائبریرین
بات تو تمہاری درست ہے آصف اثر، لیکن کیا کیا جائے، صرف آلٹ جی آر، جو کہ کنٹرول مثبت آلٹ کی مجموعی کنجی ہے، وہ یہ کام نہیں کر سکتی، بائیں کنجی والے آلٹ کی کنجی پروگرامس کے شارٹ کٹ میں ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر، یا کے۔ ایل۔ سی محض آلٹ جی آ ر پر کچھ یونی کوڈ قدروں کی اجازت دیتا ہے۔
 

آصف اثر

معطل
بات تو تمہاری درست ہے آصف اثر، لیکن کیا کیا جائے، صرف آلٹ جی آر، جو کہ کنٹرول مثبت آلٹ کی مجموعی کنجی ہے، وہ یہ کام نہیں کر سکتی، بائیں کنجی والے آلٹ کی کنجی پروگرامس کے شارٹ کٹ میں ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر، یا کے۔ ایل۔ سی محض آلٹ جی آ ر پر کچھ یونی کوڈ قدروں کی اجازت دیتا ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
 

آصف اثر

معطل
بات تو تمہاری درست ہے آصف اثر، لیکن کیا کیا جائے، صرف آلٹ جی آر، جو کہ کنٹرول مثبت آلٹ کی مجموعی کنجی ہے، وہ یہ کام نہیں کر سکتی، بائیں کنجی والے آلٹ کی کنجی پروگرامس کے شارٹ کٹ میں ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر، یا کے۔ ایل۔ سی محض آلٹ جی آ ر پر کچھ یونی کوڈ قدروں کی اجازت دیتا ہے۔
محترم الف عین صاحب اب صرف ایک تشنگی رہ گئی ہے ۔ اپنے لحاظ اس کی بھی بہت اہمیت ہے۔ چوں کہ یہ ایک ہمہ گیراردو+عربی کی بورڈ ہے (جس پر صانعین اور معاونین کی جتنی تعریف تحسین کی جائے کم ہے۔)لہذا یہاں پر ایک اور حرف کے مسئلے کا ذکر بہت ضروری ہے۔ امید ہے آپ اور دیگر احباب(خصوصا @م بلال م) پر بالکل گراں نہیں گزرے گا۔
عربی میں دو "ی" مستعمل ہے۔ ایک یہ والی”ی“ اور دوسری یہ والی”ي“۔ اب پاک اردو کی بورڈ میں دائیں آلٹ جی آر سےلکھی جانے والی عربی”ي“ تو موجود ہے مگر عربی کی یہ دوسری ”ی“موجود نہیں۔ یہی ”ی“ اردومواجے(لےآؤٹ) میں بھی ہے مگر یہ عربی سپورٹڈ نہیں۔ اب جب ہمیں عربی میں ٹائپنگ کرنی ہو تو عربی کی اس والی ”ی“ کا کیا کِیا جائے گا؟
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، ایک عربی کی ی اور رہ گئی۔ دیکھتا ہوں اس کو بھی۔ پھر اردو دوست کا نیا ورژن بناتا ہوں۔ عربی کی ی شفٹ کے ساتھ 5پر ہے اردو دوست میں۔
 
السلام علیکم،
میں نے چند روز قبل اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ کے بارے میں پوسٹ کیا تھا۔ میں جلد ہی اسے ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ورچوئل کی بورڈ میں کئی اردو کلیدی تختے شامل ہیں جن میں کرلپ کا صوتی اردو کی بورڈ بھی شامل ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ہماری ضروریات کے لیے کافی ہوگا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہمیں ایک مشترکہ صوتی اردو کی بورڈ تیار کر لینا چاہیے۔ میرے ذہن میں یہ آئیڈیا تھا کہ اردو ویب فونٹیٹک کی بورڈ کے نام سے ایک علیحدہ کی بورڈ‌ اس ورچوئل کی بورڈ میں شامل کیا جائے۔ آپ دوستوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

یہ اینڈرائڈ کے لیے ہوگا کیا ہو تو ہمارے لیے بھی فکر کریں
 

انجانا

محفلین
بعض اوقات کسی حرف کے سکون ظاہر کرنے کے لئے اس حرف پر اردو کے آٹھ کا ہندسہ جیسا شکل لکھا جاتا ہے۔ کیا اس کے یونی کوڈ ویلیو کسی کو معلوم ہیں؟؟
 

دوست

محفلین
اینڈرائیڈ کے لیے کئی کی بورڈ ایپس موجود ہیں۔ SwiftKey ٹرائی کر کے دیکھیں۔ انشاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی۔
 
Top