اردو ویب سرور ایرر

نبیل نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 19, 2017

  1. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    15,832
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    آپ دوستوں نے محسوس کیا ہوگا کہ آج محفل فورم بار بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ دراصل سرور پر چند (ہنوز نامعلوم) مسائل کے باعث یہ کریش ہو رہا ہے اور اسے ری بوٹ کرکے ہی مسئلہ کچھ دیر کے لیے حل ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ اس کا جلد کوئی حل نکل آئے گا۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,586
    وعلیکم السلام!
    جی ہاں،آج تو بار بار ایرر آرہا ہے۔ہم بھی دعاگو ہیں کہ جلد اس مسئلے کا حل ہو تاکہ اس وقتی الجھن سے چھٹکارہ مل سکے۔
     
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,401
    شکر ہے اب تو ایرر نہیں آ رہا۔ محفل ٹھیک سے کام کر رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,607
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    شکر ہے۔ میرے پاس تو کل دن بھر مسئلہ رہا۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آج تو محفل بالکل ٹھیک چل رہی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر