اردو ورڈ پریس میں wp-config.php

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

میں کسی جگہ پر اردو ورڈ پریس نصب کرنے لگا تھا تو شروع میں ہی یہ مسلہ ہے
اردو ورڈ پریس میں wp-config.php موجود نہیں کیا کوئی بتنا پسند فرمائے گا
کہ یہ کیسے بنانی ہے یا کوئی بنی بنائی فائل دے۔


مہربانی
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ورڈپریس انسٹالیشن کے دوران یہ فائل خود بناتا ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
سوری یہ مسئلہ تو حل ہو گیا تھا۔

جناب نبیل !
آپ کیا بتانا پسند فرمائیں گے کہ وہ جو ڈراپ ڈاون مینو بنا ہے آپ کے اس اردو ورڈ پریس میں سٹائل شیٹ سلیکٹ کرنے کے لئے
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس میں نئی سٹائل شیٹ کہاں اور کیسے جمع کرنی ہے۔ مہر بانی ہو گی۔
 

ہادی

محفلین
Sorry, I can't write to the directory. You'll have to either change the permissions on your WordPress directory or create your wp-config.php manually.
اس کا کیا حل ہے
 
آپ اپنے ویب سرور والوں سے بات کریں اور ان سے پرمیشن لیں، یا پھر ایف ٹی پی سافٹ ویر استعمال کر کے ڈإئریکٹریز کی پرمیشن تبدیل کریں۔
 
Top