اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

ٹاپ ٹین اراکین منتخب کرنے کا آئیڈیا محمد عدنان اکبری نقیبی نے دیا تھا۔ ہم اسی سلسلے کو مزید بہتر بناتے ہوئے اردو محفل پر الیلشن ارینج کروائیں گے جس میں ہر ممبر ووٹنگ کر سکتا ہے۔ ہمارا خیال تھا کہ ایک پول بنایا جائے اور ہر ممبر دس انتخابات کر سکے۔ مگر مسئلہ فقط اتنا ہے کہ امیدواران کی لسٹ کس طرح تیار کی جائے۔ چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ ہر ممبر امیدوار ہو مگر اتنے ممبرز کے لیے لسٹ بنانا اس اکیلی جان کے بس کا روگ نہیں۔ ہر وہ ممبر جو خود الیکشن پر کھڑا ہونا چاہتا ہے یا کسی اور کو بھی اس میں دیکھنا چاہتا ہے۔ وہ سب کے سب نام اس لڑی میں نامزد کیے جائیں۔ جتنے زیادہ ممبران حصہ لیں گے، اتنا ہی یہ سرگرمی، اس کے نتائج بہتر اور اس کا لطف دوبالا ہوگا۔
 
مریم افتخار بہنا آپ کی مدد کیسے کی جائے بتائے۔میرا مشورہ ہے کہ لسٹ بنانا ضروری نہیں ہے۔تاریخ مقرر کر کے تمام محفلین اس دھاگے میں اپنی پسند کے دس محفلین کےنام شامل کر دیں۔اس کام کے لیے سینئر محفلین کی کمیٹی بنانی ہوگی۔جومحفلین کی جانب سے بھیجے گئے پسندیدہ محفلین کے ناموں کا جائزہ لیں گے اور مشاورت کے بعد طے شدہ آخری تاریخ کے بعد محفل کے ٹاپ ٹین محفلین کا اعلان کریں گے۔
 
آخری تدوین:

La Alma

لائبریرین
اس حوالے سے میری تجویز یہ ہے کہ چونکہ یہ الیکشن- 2017 ہے لہٰذا پولنگ کے لیے انہی محفلین کا انتخاب کیا جائے جو 2016 - 2017 کے عرصہ میں، چاہے کم یا زیادہ لیکن محفل پہ ایکٹو رہے ہوں تاکہ ووٹنگ میں نئے آنے والے محفلین کی دلچسپی بھی برقرار رہے . پرانے محفلین، جو اب زیادہ فعال نہیں ہیں، ان کی خدمات کا اعتراف کوئی اور لڑی بنا کر کیا جا سکتا ہے.
پول کے لیے میرے تجویز کردہ چند نام:
سیدہ شگفتہ
جاسمن
حمیرا عدنان
لاریب مرزا
باادب
نور سعدیہ شیخ
غدیر زہرا
نوشین عبدالحق
سین خے
رومانہ چودھری
Squarened
قراة العین اعوان
مریم افتخار
صائمہ شاہ
نمرہ
ماہی احمد
مقدس
فرحت کیانی
عائشہ صدیقہ

محمد وارث
محمد ریحان قریشی
حسان خان
محمد احمد
عبدالقیوم چوہدری
عاطف ملک
عباد اللہ
محمد فرقان
محمد تابش صدیقی
راحیل فاروق
ظہیر احمد ظہیر
سید عاطف علی
عظیم
محمد خلیل الرحمان
نایاب
کاشف اسرار احمد
حسن محمود جماعتی
نوید ناظم
زیک
عارف کریم
محمد ظہیر
اے خان
یاز
فاتح
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
ادب دوست
ایچ اے خان
امجد علی راجا
امان زرگر
ابو مدین
سید عمران
یوسف سلطان
لئیق احمد
عثمان
فہد اشرف
محمد عدنان اکبری نقیبی
الف نظامی
الشفا
آصف اثر
وجی

سر الف عین اور انتظامیہ کو میں نے بوجوہ اس فہرست میں شامل نہیں کیا .
 
الیکشن کمیٹی کے لیے میں ان سینئر محفلین کے نام پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ محترم محفلین اس پر مسرت موقع پر اپنی ذاتی مصروفیات سے وقت نکل کر ہمیں اپنا قیمتی وقت عطا فرمائے گے اور محفل کی رونقوں ،خوشیوں کو دوبالا کریں گے۔
الف عین صاحب محمد وارث صاحب راحیل فاروق صاحب رانا صاحب سیدہ شگفتہ صاحبہ جاسمن صاحبہ
 
مریم، آپ کی تجویز اچھی ہے، تاہم، اگر یہ رائے شماری خفیہ ہو جائے تو غالباً زیادہ بہتر رہے گا۔ :)
پول میں پتا نہیں چلے گا کہ کس نے کس کو ووٹ کی اور ویسے بھی ہر ممبر دس آپشنز ایک وقت میں چن سکتا ہے۔

اگر پھر بھی خفیہ چاہ رہے ہیں تو اس سلسلے میں کیا تجویز ہے آپکی کہ کیسے کیا جائے؟
 
اس حوالے سے میری تجویز یہ ہے کہ چونکہ یہ الیکشن- 2017 ہے لہٰذا پولنگ کے لیے انہی محفلین کا انتخاب کیا جائے جو 2016 - 2017 کے عرصہ میں، چاہے کم یا زیادہ لیکن محفل پہ ایکٹو رہے ہوں تاکہ ووٹنگ میں نئے آنے والے محفلین کی دلچسپی بھی برقرار رہے . پرانے محفلین، جو اب زیادہ فعال نہیں ہیں، ان کی خدمات کا اعتراف کوئی اور لڑی بنا کر کیا جا سکتا ہے.
پول کے لیے میرے تجویز کردہ چند نام:
سیدہ شگفتہ
جاسمن
حمیرا عدنان
لاریب مرزا
باادب
نور سعدیہ شیخ
غدیر زہرا
نوشین عبدالحق
سین خے
رومانہ چودھری
Squarened
قراة العین اعوان
مریم افتخار
صائمہ شاہ
نمرہ
ماہی احمد
مقدس
فرحت کیانی
عائشہ صدیقہ

محمد وارث
محمد ریحان قریشی
حسان خان
محمد احمد
عبدالقیوم چوہدری
عاطف ملک
عباد اللہ
محمد فرقان
محمد تابش صدیقی
راحیل فاروق
ظہیر احمد ظہیر
سید عاطف علی
عظیم
محمد خلیل الرحمان
نایاب
کاشف اسرار احمد
حسن محمود جماعتی
نوید ناظم
زیک
عارف کریم
محمد ظہیر
اے خان
یاز
فاتح
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
ادب دوست
ایچ اے خان
امجد علی راجا
امان زرگر
ابو مدین
سید عمران
یوسف سلطان
لئیق احمد
عثمان
فہد اشرف
محمد عدنان اکبری نقیبی
الف نظامی
الشفا
آصف اثر
وجی

سر الف عین اور انتظامیہ کو میں نے بوجوہ اس فہرست میں شامل نہیں کیا .
میرا بھی یہی خیال ہے اور ایسا ہی کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن بس ایسا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ سبھی ممبرز ہوں۔ اسی لیے بار بار محفلین کی بجائے اراکین کا لفظ استعمال کیا۔۔۔۔ انتظامیہ، لائبریرین، مدیر یا جو جو جس عہدے پر ہے۔ ہیں تو وہ رکن ہی۔ ان کو بھی شامل کرنا چاہئیے۔ وہ سب ہمیں عزیز ہیں اور ووٹ تو سب نے کرنا ہے جس کو چاہیں سلیکٹ کریں
 
مریم افتخار بہنا آپ کی مدد کیسے کی جائے بتائے۔میرا مشورہ ہے کہ لسٹ بنانا ضروری نہیں ہے۔تاریخ مقرر کر کے تمام محفلین اس دھاگے میں اپنی پسند کے دس محفلین کےنام شامل کر دیں۔اس کام کے لیے سینئر محفلین کی کمیٹی بنانی ہوگی۔جومحفلین کی جانب سے بھیجے گئے پسندیدہ محفلین کے ناموں کا جائزہ لیں گے اور مشاورت کے بعد طے شدہ آخری تاریخ کے بعد محفل کے ٹاپ ٹین محفلین کا اعلان کریں گے۔
ایسا نہیں ہوتا۔ الیکشن میں کس نے کس کو ووٹ کیا ہے یہ بات خفیہ رکھی جاتی ہے، یہی الیکشن کا حسن ہے۔ اسی لیے پول لازم ہے۔
 
نتظامیہ، لائبریرین، مدیر یا جو جو جس عہدے پر ہے۔ ہیں تو وہ رکن ہی۔ ان کو بھی شامل کرنا چاہئیے۔ وہ سب ہمیں عزیز ہیں اور ووٹ تو عوام نے کرنا ہے۔
بہنا انتظامیہ ان معملات سے خود کو غیر جانبدار رکھنا چاہتی ہے اور اس کا اظہار اکثر دھاگوں میں کیا جاچکا ہے۔
 
ایسا نہیں ہوتا۔ الیکشن میں کس نے کس کو ووٹ کیا ہے یہ بات خفیہ رکھی جاتی ہے، یہی الیکشن کا حسن ہے۔ اسی لیے پول لازم ہے۔
یہ رائے بھی اچھی ہےمگر لسٹ والا چکر اضافی کام ہو گا۔اگر میری تجویز کردا کمیٹی منظور ہو جاتی ہے تو کمیٹی ممبران کو ذاتی مکالمے میں تمام محفلین اپنی ٹاپ ٹین لسٹ بھیج سکتے ہیں۔
 
یہ رائے بھی اچھی ہےمگر لسٹ والا چکر اضافی کام ہو گا۔اگر میری تجویز کردا کمیٹی منظور ہو جاتی ہے تو کمیٹی ممبران کو ذاتی مکالمے میں تمام محفلین اپنی ٹاپ ٹین لسٹ بھیج سکتے ہیں۔
آپ کہ تجویز بہت اچھی ہے اور کارآمد بھی مگر اس میں دو مسائل ہیں۔

پہلا یہ کہ ان میں سے اکثر سینئر اراکین مصروف شخصیات ہیں۔ یہ اتنا بڑا کام نہیں ہے کہ وہ اس کے لیے ہمیں وقت دیں۔ راحیل فاروق اور جاسمن تو شاید کافی عرصے سے محفل پر نہیں آئے۔ الف عین سر بھی بے حد مصروف ہوں گے۔ سیدہ شگفتہ بھی بہت کم آتی اور کم حصہ لیتی ہیں۔ کہنے کا مطلب فقط اتنا ہے کہ کمپلیکیشنز بڑھیں گی اس سے۔ یہ ہم ارینج کر رہے ہیں، دوسروں کو مشکل کیوں دیں؟

دوسری بات یہ ہے کہ ایک پول خودبخود نتائج واضح کر دیتا ہے اور اس لڑی میں الیکشن کا بھی ایک مزیدار تجربہ ہوگا۔ جبکہ اس برح مکالمے والی بات شاید اُس لیول تک پروپیگیٹ نہ ہو سکے۔

یہ باتیں حتمی نہیں ہیں۔ بس میرے ذہن میں ہیں۔ جتنے زیادہ لوگ اس سے متفق یا غیر متفق ہوں وہ ریٹنگ سے بتا دیں۔ اس طرح کر لیں گے۔ الیکشن کو مسئلہ نہ بنائیں۔ مزا آئے گا بس !
 
ٹھیک ہے بہنا۔میرے لیے کیا حکم ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
اس حوالے سے میری تجویز یہ ہے کہ چونکہ یہ الیکشن- 2017 ہے لہٰذا پولنگ کے لیے انہی محفلین کا انتخاب کیا جائے جو 2016 - 2017 کے عرصہ میں، چاہے کم یا زیادہ لیکن محفل پہ ایکٹو رہے ہوں تاکہ ووٹنگ میں نئے آنے والے محفلین کی دلچسپی بھی برقرار رہے . پرانے محفلین، جو اب زیادہ فعال نہیں ہیں، ان کی خدمات کا اعتراف کوئی اور لڑی بنا کر کیا جا سکتا ہے.
پول کے لیے میرے تجویز کردہ چند نام:
سیدہ شگفتہ
جاسمن
حمیرا عدنان
لاریب مرزا
باادب
نور سعدیہ شیخ
غدیر زہرا
نوشین عبدالحق
سین خے
رومانہ چودھری
Squarened
قراة العین اعوان
مریم افتخار
صائمہ شاہ
نمرہ
ماہی احمد
مقدس
فرحت کیانی
عائشہ صدیقہ

محمد وارث
محمد ریحان قریشی
حسان خان
محمد احمد
عبدالقیوم چوہدری
عاطف ملک
عباد اللہ
محمد فرقان
محمد تابش صدیقی
راحیل فاروق
ظہیر احمد ظہیر
سید عاطف علی
عظیم
محمد خلیل الرحمان
نایاب
کاشف اسرار احمد
حسن محمود جماعتی
نوید ناظم
زیک
عارف کریم
محمد ظہیر
اے خان
یاز
فاتح
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
ادب دوست
ایچ اے خان
امجد علی راجا
امان زرگر
ابو مدین
سید عمران
یوسف سلطان
لئیق احمد
عثمان
فہد اشرف
محمد عدنان اکبری نقیبی
الف نظامی
الشفا
آصف اثر
وجی

سر الف عین اور انتظامیہ کو میں نے بوجوہ اس فہرست میں شامل نہیں کیا .
میرے ساتھ دشمنی ہے ؟
 
Top