اردو دوست کی بورڈ گوگل ڈرائیو پر

الف عین

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ اردو دوست کی بورڈ برقی کتابوں میں موجود ہے۔ ای سنپس اب فعال نہیں رہا۔ لیکن اب پتہ چلا کہ کسی کو تلاش کرنا ہو تو محض یاہو گروپ جائن کرنے کی ضرورت ہو گی، جہاں میں خود اپروو کرنے کے لئے بھی کبھی کبھی ہی جاتا ہوں۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ گوگل ڈرائیو پر پوسٹ کر دوں۔
جس کسی کو چاہئے وہ یہاں سے اتار لے
 
Top