اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

پی کے ٹن

محفلین
سائٹ کا ربط درست نہیں ہے
حضرت یہ بھی بتائیں یہ جملہ کیا بلا ہے
اور کس کام آتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷


اوہ سوری ایک بات بھول گئی
کوئی اردو جملہ میں بنی ویب سائٹ تو دیکھائیں

السلام علیکم
بہن جملہ ایک CMS یعنی Content Management System ہے اور جملہ میں بنی ایک اسلامی ویب سائٹ یہ ہے
http://holyislam.isgreat.org/home/
لیکن اس میں انگلش والا جملہ استعمال ہوا ہے
 

ابو مصعب

محفلین
بہت خوب نبیل بھیا ۔۔
باسم بھائی نے جوملہ 2.5 کا اردو پیکج بنایا ہے۔ اس میں سیمپل ڈیٹا کا ترجمہ تو نہیں ہے لیکن فرنٹ اینڈ کا اردو ترجمہ ہے جو کہ بالکل پرفیکٹ ہے۔
میں نے اسے ایک ویب سائٹ پر انسٹال بھی کیا ہے۔

ویب سائٹ

آپ یہ سائٹ دیکھیں۔
اور اس پیکج کو میں نے اپنی سائٹ پر اپلوڈ بھی کیا ہے۔

اردو ترجمہ

یہاں چیک کریں ۔۔
 
Top