اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

سویدا

محفلین
انگریزی سے اردو ترجمہ کے لیے کیا کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے ؟

اور کہاں‌سے کس طرح‌مل سکے گا؟

تمام تفصیلات سے آگاہ فرمائیے ، شکریہ
 

سویدا

محفلین
مؤثر نہ سہی جو غیر مؤثر ہیں ان کے نام بتادیں
اور یہ کہ وہ کہاں‌سے آسانی سے ڈاون لوڈ ہوسکیں گے
 

محمد مسلم

محفلین
میں نے آج ہی گوگل کی ٹرانسلیشن سائٹ چیک کی بڑی خوشی ہوئی کہ یہ سائٹ عربی اور فارسی سے انگریزی اور انگریزی سے عربی اور فارسی بہت اچھی ٹرانسلیشن کرتی ہے۔ کیا کسی صاحب کے علم میں ہے کہ گوگل والے اس میں اردو کی ٹرانسلیشن سپورٹ کب تک ایڈ کر رہے ہیں؟
 
1: ورڈ فاسٹ اینی ویر

2: گوگل ٹرانسلیٹ ٹول کِٹ

3: اور اومیگاٹی بھی چیک کریں ۔

پہلا اور دوسرا استعمال میں انتہائی آسان اور کلاؤڈ بیس ہیں ۔
 
Top