اردو او پی ڈی ایس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برقی کتب ایگری گیٹر ؟؟

فلک شیر

محفلین
مون پلس نامی ای بک ریڈر سے کتابیں تلاش کرتے ہوئے معلوم ہوا، کہ ای بُکس کی ایگری گیشن کے لیے مختلف پارٹنرز نے مل کر او پی ڈی ایس نامی ایک سسٹم( ماہرین اسے پتہ نہیں کیا کہیں ) ڈیویلپ کیا ہے ۔ اس میں مختلف زبانوں کی کتب مختلف ویب سائٹوں سے حاصل کی جا سکتی ہیں ۔لیکن اردو کے حوالے سے کچھ بھی موجود نہ تھا۔بظاہر تو یہ انتہائی ضروری اور قابل توجہ کام معلوم ہوتا ہے۔
اس حوالہ سے کوئی معلومات یا پیشرفت؟
 
Top