اذیت

ارم شاہ

محفلین
لوگ کہتے ہیں کہ رونے سے دل کو سکون ملتا ہے۔۔مگر اس سکون کےلئے کس اذیت سے گزرنا پڑتا ہے یہ ہر کوئی نہیں جانتا۔۔
امو شاہ۔۔
 
Top