اب کون صادق و امین آئے گا؟

فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال ایک دوست نے بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ " کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال ایک دوست نے بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ " کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم ایک کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
افسوس۔۔۔
ہم کسی کو نظر نہیں آرہے!!!
:brokenheart::brokenheart::brokenheart:
 

bilal260

محفلین
فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال ایک دوست نے بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ " کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم ایک کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
شہباز شریف۔
شریف کا بھائی،اب صادق اور امین بنایاجائے گا۔یہ پہلے والی غلطی نہیں دہرائے گے۔(ہاہاہا)۔
 
پانامہ کیس کے حوالے سے نواز شریف کی نا اہلی پر سپریم کورٹ کے ججز کے متفقہ فیصلے کے بعد بہادر شاه ظفر کا شعر یاد آ گیا
صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
 
پانامہ کیس کے حوالے سے نواز شریف کی نا اہلی پر سپریم کورٹ کے ججز کے متفقہ فیصلے کے بعد بہادر شاه ظفر کا شعر یاد آ گیا
صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
کیا کہنے :)
 
Top