اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
شکریہ کے موڈ کا بگ فکس ورژن جاری ہو گیا ہے جسے میں نے فورم پر شامل بھی کر لیا ہے۔ آپ یہاں ٹیسٹ کر سکتے ہیں کہ یہ سہولت ٹھیک کام کر رہی ہے یا نہیں۔ :)
والسلام
 
تعبیر

محفلین
میری طرف تو یہ ابھی بھی کافی بار کام نہیں کر رہا :( ابھی بھی کام نہیں کر رہا تبھی میرا شکریہ یہاں نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لاگ آف کر کے لاگ آن ہوں، پھر دیکھیں کہ شکریہ والا بٹن کام کر رہا ہے کہ نہیں۔
 
یاز

محفلین

یہ شکریہ والا اعلامیہ تو قرونِ وسطیٰ کا تھا، اس وقت شکریہ کا آپشن میسر ہونا بھی ایک نعمتِ غیرمترقبہ ہی تھا۔ اب تو محفل پہ کل ملا کے گیارہ آپشنز دستیاب ہیں کسی بھی مراسلے پہ اظہارِ جذبات و خیالات کے لئے۔
 
ہادیہ

آپ کی اردو بڑی مشکل سے ہضم ہوتی ہےo_O
خیر میری غلطی ہے میں نے پوسٹ ڈیٹ دیکھی نہیں اور کمنٹ کر دیا
 
Top