مبارکباد ابنِ توقیر بھائی کے 2000 مراسلے

یاز

محفلین
تازہ ترین یہ ہے کہ ابن توقیر بھائی کے 2000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔
اس موقعے پہ ان کو مبارک باد، نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں ہماری اور سب اہلِ محفل کی جانب سے۔
 

ابن توقیر

محفلین
تازہ ترین یہ ہے کہ ابن توقیر بھائی کے 2000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔
اس موقعے پہ ان کو مبارک باد، نیک خواہشات اور بہت سی دعائیں ہماری اور سب اہلِ محفل کی جانب سے۔
نیک خواہشات کے لیے ممنون ہوں لالہ،یہ سب آپ کی محبت ہے جو اس سفر پر آگے بڑھنے پر مجبور کرتی ہے۔سدا خوش رہیےاور ہمیں پیاری پیاری جگہوں کی سیرکرواتے رہیے۔آمین
 

ابن توقیر

محفلین
ممنون ومشکور ہوں عثمان جی۔
توقیر بھائی دو ہزاری منصب مبارک ہو
بہت شکریہ پیارے بھائی
مبارک ہو حفیظ بھائی.
کرکٹ سیزن چل رہا ہے. جلد ہی اگلی ہزاری بھی مکمل کریں. :)
بہت شکریہ بھیا،"ہزاری کلب" میں شمولیت کا اعزاز ہماری اس پیاری "کرکٹ"جی کی بدولت ہے۔لہذا اس موقع پر ہم خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہیں گے تمام "لائیو میچز" کا،ساتھ ساتھ کھیلوں کی دنیا سے آنے والی چٹ پٹی خبروں کا اور چند ایک ڈومسٹک میچز کا۔یہاں پی ایس ایل کا ذکر نہ کرنا "ناشکری" ہوسکتی ہے اس لیے ہم سُپرلیگ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
والد محترم کا کلام بھی پیش کرتے رہا کریں.
جی بھیا،ان شاء اللہ ضرور

مبارک ہو ابن توقیر بھائی۔
دلی ممنون ہیں آصف جی۔
مبارک ہو پیارے بھائی، آپ نے تو ایکسیلیٹر پہ پیر رکھا ہوا ہے :)
بہت شکریہ بھائی جان،یہ تو ویسے "ٹھگی" بھی ہے جی کہ ہم سے ایکسیلیٹر پر پاوں دبوا کر خود بریک پر پاوں رکھے "کھڑے" ہوگئے ہیں آپ۔
آپ کو مبارک ہو ابنِ توقیر صاحب!
بہت بہت شکریہ وارث بھیا،سدا خوش رہیے۔آمین
 

ابن توقیر

محفلین
مبارک ہو ابن توقیر بھائی!
بہت شکریہ بھیا جی
بہت شکریہ عبداللہ جی
مبارک ہو بھیا ۔ کرکٹ کی لڑیاں سلامت رہیں تو ان شاء اللہ جلد ہی دس ہزاری منصب بھی دیکھنے کو ملے گا ۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب،آگے سیزن بھی کافی مصروف ہے ایسے میں واقعی ہدف حاصل ہوسکتا ہے۔سُپرسمائلس
زبردست۔ شاندار
بہت مبارکاں ہوون جناب ابن توقیر صاحب۔
چوہدری صاحب محبتوں کے اظہار کے لیے مشکور ہوں،خوش رہیے۔آمین
 
Top