آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

نبیل

تکنیکی معاون
یہ پرانی فورم کے زمانے کی بات ہے۔ فی الوقت یہ بٹن دستیاب نہیں ہے۔ آپ پلیز کاپی پیسٹ کرنے بجائے خود سے یہ کوڈ ٹائپ کرکے دیکھیں۔
 
کوڈ:
[AYAH]3:4[/AYAH]
بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔
لگتا ہے یہ کوڈ مجھ سے لگنے والا نہیں۔ کسی دوست کو ملتا ہوں وہ ہی اس بارے عملی طور پر بتائے تو شاید بات بنے۔
ویسے آپ یہ کوڈ اپلائی کر کے دیکھیں ہو رہا ہے؟
میں نے کوڈ پی ایچ پی، جنرل کوڈ اور ایچ ٹی ایم ایل میں بھی لکھ کر دیکھا مگر جواب وہی اس کا نشاط انگیز ہے ساقی!

PHP:
[AYAH]1:1[/AYAH]
HTML:
[AYAH]1:1[/AYAH]
 
Top