آیاتِ قرآنی تلاش کرنے کے لیے بہترین سافٹ ویئر کون سا؟ : آپ کی رائے!

شکیب نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2016

  1. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    آیاتِ قرآنی تلاش کرنے کے لیے کون سا سافٹ ویئر سب سے بہتر رہے گا۔ تجربہ شئیر کریں۔ میرے پاس جتنے بھی سافٹ ویئر ہیں، ان میں آیت لکھنے اور سرچ کرنے پر نتیجہ یا تو بہت دیر میں دکھاتا ہے، یا پھر اس سافٹ ویئر میں ایک ساتھ متن سرچ کرنے کا آپشن ہی نہیں ہوتا۔ اس کے لیے میں اپنے چھوٹے سے نوکیا موبائل کی جاوا(.jar) اپلیکیشن کا استعمال کرتا تھا، بہت غضب کی اسپیڈ اور درست نتائج دکھاتا تھا۔
    اب آپ لوگ کچھ بتائیں گے تو ہمارا بھی مسئلہ حل ہوگا۔
    ایک تو بھیا فاسٹ ہونا چاہیے۔۔۔
    اور ایک ساتھ پوری تحریر سرچ کرنا چاہیے، یہ نہیں کہ ایک لفظ یہاں، پھر ایک وہاں۔۔۔
     
  2. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویب سائٹس سے سرچ کرلیا کریں
    اوپن برھان
    تذکیر
     
  3. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بوجوہ آف لائن چاہتا ہوں۔
     
  4. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ورڈ کی فائل مل جاتی ہے گوگل کر لیں
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    http://www.cleantouch.com.pk/khazain-ul-hidayat-the-digital-quran.php
    http://www.easyquranwahadees.com/
    http://zekr.org/
    http://www.noorehidayat.org/
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,497
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    آوپن برہان ڈآؤن لوڈ کرکے چلا سکتے ہیں
     
  7. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    846
    Zekr
    میرے خیال میں اس سے بہتر سوفٹویر موجود نہیں ہے
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر