آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

اے خان

محفلین
موبائل تبدیل، ہوم سکرین تبدیل
ایل. جی. جی. 5
Screenshot_2017-02-22-10-57-06_zpszkpdje02.png
مبارک ہو کتنے میں خریدا. چارجنگ میں کیسا ہے.
 
مبارک ہو کتنے میں خریدا. چارجنگ میں کیسا ہے.
مبارک ہو جناب. نیز جی فائیو کے فضائل پہ مفصل روشنی بھی ڈالئے، تاکہ ہم بھی سنجیدگی سے غور کرنا شروع کریں.
ویسے تو تمام خصوصیات gsmarena پر دیکھی جا سکتی ہیں.
بہترین فون ہے.
4 جی بی ریم.
32 جی بی انٹرنل (جی تھری کے تجربہ کے مطابق میری ضرورت سے زیادہ)
ریزولوشن:1440 × 2560
554 پی پی آئی
5.3 انچ سکرین سائز

بیک سائڈ پر ڈوئل کیمرہ 16 اور 8 میگا پکسل
کیمرہ بہت اعلیٰ ہے.
فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل

بیٹری میرے مکمل استعمال کے ساتھ ایک دن نکال جاتی ہے. جس میں ہر وقت 4 جی کا آن رہنا شامل ہے.

فون میں نے پن پیک نہیں لیا. 28 ہزار کا لیا صدر راولپنڈی سے. :)
 

ہادیہ

محفلین
موبائل فونز کے لیے میں نے ایک الگ دھاگابنایا تھا۔۔۔۔ یہاں دیکھیں ۔۔۔ اور بھی تھے۔۔۔ ایک تعبیر نے بھی کھولا تھا۔۔۔
سرجی میں نے بھی ہوم سکرین کے لیے ہی شئیر کیا۔ لکھا ہے نا یہی ہوم سکرین ہے۔میں نے خوشی میں پوسٹ کردیا سب اتنے اچھے اچھے ہوم سکرین شئیر کررہے۔ میں کوئی نہیں ڈیلیٹ کرنا یہاں سے اب۔اچھا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سرجی میں نے بھی ہوم سکرین کے لیے ہی شئیر کیا۔ لکھا ہے نا یہی ہوم سکرین ہے۔میں نے خوشی میں پوسٹ کردیا سب اتنے اچھے اچھے ہوم سکرین شئیر کررہے۔ میں کوئی نہیں ڈیلیٹ کرنا یہاں سے اب۔اچھا
ڈیلیٹ کرنے کا کب کہا۔۔۔۔۔ :)
اور بے حد مبارک
 

اے خان

محفلین
ویسے تو تمام خصوصیات gsmarena پر دیکھی جا سکتی ہیں.
بہترین فون ہے.
4 جی بی ریم.
32 جی بی انٹرنل (جی تھری کے تجربہ کے مطابق میری ضرورت سے زیادہ)
ریزولوشن:1440 × 2560
554 پی پی آئی
5.3 انچ سکرین سائز

بیک سائڈ پر ڈوئل کیمرہ 16 اور 8 میگا پکسل
کیمرہ بہت اعلیٰ ہے.
فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل

بیٹری میرے مکمل استعمال کے ساتھ ایک دن نکال جاتی ہے. جس میں ہر وقت 4 جی کا آن رہنا شامل ہے.

فون میں نے پن پیک نہیں لیا. 28 ہزار کا لیا صدر راولپنڈی سے. :)
واقعی بہترین فون ہے.
میں تو بارہ ہزار سے اوپر کے موبائل کانہیں سوچتا. :):)
 
Top