آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

اے خان

محفلین
چھوٹے خان آپ کے پاس موبائل فون کون سا ہے، اب یہ مت بول دینا کہ موبائل فون ابھی لینا ہے سوچا پہلے روٹ سیکھ لوں
:laughing::laughing:
موبائل لینے کا مرحلہ ہم طے کرچکے سکرین شاٹ یہ رہی
Screenshot_2016-12-12-07-22-05_zpsb4y23no6.png
 
اے خان

محفلین
ارے واہ چھوٹے بھائی!! اتنے مشکل مشکل دیوان اور کلیات بھی سنبھال رکھے ہیں آپ نے :)
بہت خوب :) (y)
شاعری ہم کرنہیں سکتے اسلئے پڑھنے پر گزارا کرتے ہیں ساتھ میں اردو لغت بھی سنبھال کر رکھا ہے.یہ ایپس محمد تابش صدیقی کے بنائے ہوئے ہیں.جس پر ان کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے.کہاں کتاب اور کہا یہ چھوٹی سی ایپ
 
لاریب مرزا

زبردست!! ہمیں نہیں پتا تھا کہ یہ ایپس تابش بھائی نے بنائے ہیں، اردو زبان کو سیکھنے میں آپ کی دلچسپی قابل ستائش ہے :)
جیتے رہیں :)
 
اے خان

محفلین
زبردست!! ہمیں نہیں پتا تھا کہ یہ ایپس تابش بھائی نے بنائے ہیں، اردو زبان کو سیکھنے میں آپ کی دلچسپی قابل ستائش ہے :)
جیتے رہیں :)
ہمیں بھی نہیں پتہ تھا.یہ تو پرانے مراسلات پڑھنے کی بدولت ہمیں معلوم ہوا کافی اچھی ایپس ہیں.
 
Top