آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
بھائی ای میلز کا بکسا ساتھ والا ہے۔۔۔ یہاں لینکڈ ان نوٹیفیکیشنز ہیں۔۔۔۔:):):)

بالکل بھی نہیں۔۔۔ صرف بڑے بھائی سے بات چیت کے لیے ہے۔۔۔۔:):):)
آپ نے نوٹس کر لیا؟ اب پڑھ بھی لیں یہ سب
بڑے بھائی بھی ایمو فین ہیں؟
واضح رہے کہ میں ایمو ایپ کی بات نہیں کر رہا
 
آپ نے نوٹس کر لیا؟ اب پڑھ بھی لیں یہ سب
عرض کی یہ ختم ہی نہیں ہوتے.. دیکھو تو ہوتا کچھ نہیں ہے خالی نوٹیفیکیشن...
واضح رہے کہ میں ایمو ایپ کی بات نہیں کر رہا
اگر آپ اس ایمو کی بات کر رہے ہیں تو بالکل نہیں...
میری معلومات میں یہ اور ایپ ہی ایمو ہیں...
 

قیصرانی

لائبریرین

غدیر زھرا

لائبریرین
Screenshot_2016-09-28-19-16-25_zpscoeccile.png
 
Top