بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

La Alma

لائبریرین
پیغامات میں تصاویر شامل کریں!
screenshot2017-07-15--22_19_10_zps1fz0euun.jpg
بہت شکریہ . جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے ایک بار ٹرائی کیا تھا لیکن ناکامی کی صورت میں دوبارہ کوشش ہی نہیں کی .
 
فہد اشرف

محفلین
بہت شکریہ . جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے ایک بار ٹرائی کیا تھا لیکن ناکامی کی صورت میں دوبارہ کوشش ہی نہیں کی .
جو تصویر یہاں شائع کرنی ہو اسے پہلے کسی دوسرے سائیٹ (مثلاً photobucket، fliker، Facebook etc) پر اپلوڈ کریں پھر وہاں سے اس کا لنک کاپی کر کے یہاں کے تصویر والے خانے میں پیسٹ کر دیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
فیسبک کا لنک کچھ عرصہ بعد کام نہیں کرتا اور تصویر غائب ہو جاتی ہے

فوٹوبکٹ والی تصویر اب دوسرے سائٹس پر نظر نہیں آتی
ہم یہی کہنے جا رہے تھے۔ ہم نے آج تک محفل میں جتنی بھی تصاویر اپلوڈ کی ہیں وہ سب غائب ہیں۔ :cry: ہم نے وہ سب تصاویر فوٹوبکٹ سے ہی اپلوڈ کی تھیں۔ ہماری تصاویر واپس نہیں آئیں گی کیا؟؟ اس کا کوئی حل ہو سکتا ہے؟؟
 
زیک

مسافر

تصاویر فوٹوبکٹ پر موجود ہونی چاہئیں لیکن محفل پر پکی غائب۔ اگر کوئی اہم تصویر ہے تو کہیں اور اپلوڈ کر کے منتظمین سے تصویر کا لنک بدلوا سکتی ہیں۔ ظاہر ہے زیادہ پوسٹس کے ساتھ ایسا کرنا منتظمین کے لئے بوجھ ہو گا
 
محمد وارث

لائبریرین
فوٹو بکٹ والے ہم جیسوں کے ساتھ زیادتی کر گئے۔ میں نے بھی پچھلے آٹھ دس سالوں میں یہاں محفل اور اپنے بلاگ پر بھی بہت سی تصاویر پوسٹ کر رکھی تھیں۔ سب غائب ہو گئی ہیں، اللہ پوچھے گا ان سے کہ ہم پوچھیں تو پیسے مانگتے ہیں :)
 
حسیب

محفلین
ہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟
فوٹو بکٹ نے دوسری سائٹس پہ شئیرنگ کی فری سپورٹ بند کر دی ہے اب شئیرنگ کے لیے سالانہ چار سو ڈالر دینے پڑیں گے
میرا اندازہ ہے کہ کچھ اکاؤنٹ سے ابھی شئیرنگ ہو رہی ہے لیکن امید ہے کہ وہ بھی جلد ہی بند ہو جائے گی (بکرے کی ماں لب تک خیر منائے گی :):):))
کچھ جاننے والوں کے اکاؤنٹ تقریبا ایک ہفتہ پہلے کے بند ہو چکے ہیں
کچھ کے اور میرا بھی دو دن پہلے بند ہوا اور کئی ایک ابھی چل رہے ہیں
 
حسیب

محفلین
I normally use tinypic to upload pictures on mehfil
ٹائنی پک کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ جب ان کے سرور کی سپیس ختم ہوتی ہے تو وہ نئی تصویریں پرانی تصویروں پہ اوور رائٹ کر دیتے ہیں اور کوڈ پرانا ہی ہوتا ہے
اس سے تصویر جہاں شئیر ہوتی ہے وہاں پہ نئی تصویر آ جاتی ہے
یہ بھی دیکھنے کو ملا ہے کہ گھٹیا قسم کی تصویریں آ جاتی ہیں
 
لاریب مرزا

محفلین
تصاویر فوٹوبکٹ پر موجود ہونی چاہئیں لیکن محفل پر پکی غائب۔
:cry::cry:
اگر کوئی اہم تصویر ہے تو کہیں اور اپلوڈ کر کے منتظمین سے تصویر کا لنک بدلوا سکتی ہیں۔ ظاہر ہے زیادہ پوسٹس کے ساتھ ایسا کرنا منتظمین کے لئے بوجھ ہو گا
زیادہ تر تو اہم تھیں۔ :cry: اب ہم محفل میں کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کریں گے۔ :-(
 
مقدس

لائبریرین
ٹائنی پک کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ جب ان کے سرور کی سپیس ختم ہوتی ہے تو وہ نئی تصویریں پرانی تصویروں پہ اوور رائٹ کر دیتے ہیں اور کوڈ پرانا ہی ہوتا ہے
اس سے تصویر جہاں شئیر ہوتی ہے وہاں پہ نئی تصویر آ جاتی ہے
یہ بھی دیکھنے کو ملا ہے کہ گھٹیا قسم کی تصویریں آ جاتی ہیں
Am glad u told me tht۔
Wont use tht again
 
Top