آپ کا کیمرہ

یاز

محفلین
ایک یہ جواب

جس طرح پرسنل ڈائری ہمیں اپنے ماضی کی باطنی سوچ یا انداز فکر بتاتی ہیں ویسے ہی تصویریں ماضی کا ظاہری حلیہ یاد دلاتی ہیں اور ساتھ جڑی ہوئیں یادیں۔

تصویریں ماضی بتاتی رہتی ہیں جب کہ آئینہ ہمارا صرف حال ہی بتاتا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے:)
بلاشبہ ہم نے اس جواب کو "زبردست " تسلیم کیا۔
 
زیک

مسافر
ہانگ کانگ سے کیمرے کے لئے جی پی ایس یونٹ لیا ہے تاکہ بعد میں لوکیشن شامل کرنے کی بجائے تصویر لیتے ہی ہو جائے
 
زیک

مسافر
امریکہ میں نہیں ملتے کیا؟
مختلف کمپنیوں کے جی پی ایس ہیں کیمروں کے لئے۔ نائکن کا اپنا جی‌پی‌1 اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ایک ہانگ ہانگ کی کمپنی کا ماڈل ہے جو لیا ہے۔ بیٹری کم کھاتا ہے۔ سائز بھی چھوٹا ہے اور فلیش والے ہاٹ‌شو پر بھی نہیں رہتا۔
Eco ProSumer M
 
اب یہ بھی بتا ہی دیں کہ کتنے میں لیا ہے؟
 
یاز

محفلین
پہلے تو یہ طے کر لیا جائے کہ کینن اور نائیکون کے کون کون سے ماڈل کا آپس میں تقابل کیا جانا مقصود ہے، تا کہ اس کے بعد ان کے فضائل کی روشنی میں مدلل گفتگو کی جائے۔
 
Top