آن‌لائن اردو کمیونٹی

زیک

مسافر
کیا آپ کسی ایسی آن‌لائن اردو کمیونٹی (یعنی فورم وغیرہ) کو جانتے ہیں جو کافی ایکٹو ہو اور وہاں زیادہ گفتگو ان موضوعات کے علاوہ ہو:

- مذہب
- سیاست
- شاعری
- ادب
- گپ‌شپ
 
دوست

محفلین
ابھی ایسی کمیونٹیز بننے کی کوشش کررہی ہیں۔ جیسے اردو کوڈر جہاں ہماری کوشش ہے کہ بات صرف لینکس اور اوپن سورس تک محدود رکھی جائے۔ اب دیکھتے ہیں ہمارے اراکین کہاں تک اس بات کی اجازت دیتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
کیا آپ کسی ایسی آن‌لائن اردو کمیونٹی (یعنی فورم وغیرہ) کو جانتے ہیں جو کافی ایکٹو ہو اور وہاں زیادہ گفتگو ان موضوعات کے علاوہ ہو:

- مذہب
- سیاست
- شاعری
- ادب
- گپ‌شپ

ایکٹو ہونے کے علاوہ اس میں پیش رفت بھی ہونی چاہیے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ اندازہ آپ نے کیسے لگایا جب میں نے ان تاریخوں کو سوال کیا:

24 دسمبر 2007
17 دسمبر 2013
15 دسمبر 2015

میں تو بس تکا لگایا ہے :)
مہینہ تو یقینی طور پر دسمبر ہی ہو گا۔ پہلی بار اور دوسری بار کے سوال میں تقریبا چھ سال کا فاصلہ ہے، تیسری بار دو سال کا تو آئندہ یہ فاصلہ کم ہو کے ایک سال کا ہو جائے تو ٹھیک ایک سال بعد ہونا چاہیے :)
 
:)
آپ بہت چالاک ہیں
 
عباس اعوان

محفلین
میں صرف کمنٹ کرنے کے لیے دوبارہ لاگ ان ہوا ہوں۔
بی بی سی کی ویب سائٹ کھولی، پہلی سرخی پڑھی:۔
ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کیا ہے جس میں ایک سیارہ ہے جو اپنے ستارے کے گرد ایک چکر دس لاکھ سالوں میں مکمل کرتا ہے
اور بند کر کے باہر آ گیا۔غلطی نظر آئی ؟
 
Top