آل پاکستان ٹور

انشاءاللہ جلد ہی آل پاکستان ٹور کرنے کا ارادہ ہے ۔ یہ کراچی سے شروع ہوگا اور لہور سلاماباد سے مری اور آگے قبائلی علاقے اور واپس کراچی۔
روٹس اور ٹھہرنے کے لیے مفید مشورے بھی درکار ہیں اگر کوئی اس ٹور میں شامل ہونا چاہے تو بھی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

اس سفر کے لیے نیک خواہشات ۔ اگر سہولت ہو تو سفر نامہ یا کم ا زکم مختصرہی سہی کوئی ڈائری یا ضرور لکھیے گا۔اور تصاویر بھی شامل کیجیئے گا۔
 
Top