آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

یاز

محفلین
اگر بارش کی وجہ سے مزید میچ نہیں ہو پاتا، تو ڈک لیوس کی رو سے انگلینڈ یہ میچ واضح مارجن سے جیت چکا ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
متوقع طور پر پاکستان بمقابلہ انگلینڈ جبکہ ہندوستان بمقابلہ بنگال ٹائیگرز سیمی فائنل میں ٹکرائیں گے۔
اور اس کے بعد ایک بار پھر پاکستان بمقابلہ ہندوستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔
یعنی مزا آگیا۔

ارے ارے یہ کیا،ایک تو آپ لوگوں کو " ھاسے شریف" پر کنٹرول نہیں۔
 
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
یاز

محفلین
آج کے میچ کی ڈک لیوس سچویشن

AnImn2h.png
 
Top