تعارف آداب

علی چشتی

محفلین
خوش آمدید ۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ یہاں آئیں ۔۔ آپ کی اردو ترقی کرے گی اور ہمیں آپ سے روزمرہ بول چال میں استعمال ہونے والی فارسی زبان سیکھنے کا موقع ملے گا
 
خوش آمدید اور خوشگوار حیرت ہوئی کہ اہل فارس سے بھی کوئی اردو کی محفل میں پہنچ ہی گیا۔

یہاں فارسی سے محبت کرنے والے کافی احباب ہیں اس لیے دوسرا گھر ہی محسوس ہو گا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
:embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed: جی ہاں۔آپ کی فرمائش بالکل ٹھیک ہے۔اس پر غور کرنے سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اس کو تدویں کیا میں نے۔شکریہ:rose:
ارے شکریہ کی ضرورت نہیں ہے بہنا!! :) اور نہ ہی شرمندہ ہو کے گال لال کرنے کی ضرورت ہے۔ :) :) آپ اردو سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں سو ایسی غلطیاں ہونا کچھ عجب نہیں۔ غلطیاں نہیں کریں گی تو سیکھیں گی کیسے؟؟ :) :) اور لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی بہت اچھی اردو سیکھ لیں گی آپ۔ :) :)
 

rahi

محفلین
غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟ :)
شکریہ آپ کا۔
ہاں جی کبھی دیکھتی تھی لیکن اب دو سال ہے جو میں نے کوئی فلم نہیں دیکھی۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھی چھوٹی فلم ہے تو برائے مہربانی مجھے دے دیں:act-up: یا اگر کس اچھے ویب سایٹ کو پہنچانتے ہیں مجھے تعارف کریں ۔شکریہ آپ کا
اگرمیری باتوں میں غلطی ہے،برائے مہربانی مجھے کہ دیں۔بہت شکریہ
 
Top