تعارف آداب عرض ہے

محمد وارث

لائبریرین
محترم اس لفظ کا معنی کیا ہوگا؟
آپ کی لکھی ہوئ تحریروں سے ہمیشہ نئے الفاظ ملتے ہیں!!
خواہر - بہن
خواہرم - میری بہن
برادر - بھائی
برادرم - میرا بھائی
دوست - دوست
دوستم - میرا دوست
مادر - ماں
مادرم - میری ماں
پدر - والد
پدرم - میرے والد

یہ فارسی "میم" ہے جس کے ساتھ لگ جائے اس کو اپنا بنا لیتی ہے۔ "جانم" کا ترجمہ آپ خود کریں، میری تو یہاں ہمت جواب دے جاتی ہے :)
 
زبردست
ہمت زندہ باد
 
Top